محمد حنیف

  • سوری بولو ۔۔ نہیں پہلے تم بولو

    کبھی آپ کا شریک حیات یا کوئی یار سجن ناراض ہو جائے اور وجہ بھی سمجھ نہ آ رہی ہو تو آپ سوری کہہ کر منانے کی کوشش کرتے ہیں۔ اگر آپ کا ناراض ساتھی فوری طور پر ماننے کے موڈ میں نہ ہو تو آپ سے پوچھ لیتا ہے کہ کس بات کی سوری کر رہے ہو۔ مقصد یہ ہوتا ہے کہ اپنی غلطی کا احساس ہے بھی یا نہیں، [..]مزید پڑھیں

  • پنجابی مزدور، پنجابی دانشور

    فوجی جب اپنی ڈیوٹی کے لیے گھر سے نکلتا ہے، چاہے کسی سرحدی چوکی پر ہو یا ملک کے اندر کسی شورش زدہ علاقے میں، اس کی تربیت اسے یہ سکھاتی ہے کہ چوکس رہو، دشمن کسی وقت بھی وار کر سکتا ہے۔ نالائق اور سست پولیس والا بھی جب گشت پر نکلتا ہے تو آنکھیں کُھلی رکھتا ہے کہ کسی گلی کی نکڑ پر، ک� [..]مزید پڑھیں

  • ایچی سن کالج کی پگ پر کوئی داغ نہیں

    ہمارے گاؤں کے پرائمری سکول میں کمرے تو دو ہی تھے۔ چار دیواری تھی نہیں، جب بنی تو اس پر کسی مقامی فنکار سے خطاطی کروائی گئی۔ خودی کو بلند کروانے والے علامہ اقبال کے اشعار کے ساتھ ایک حدیث بھی درج تھی کہ علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے۔ چین تو بہت دور تھا۔ اس لیے پڑھنے کے لیے لاہور [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مسیحا کی مدتِ ملازمت

    بزرگوں سے سنتے آئے ہیں کہ ایک کمزور، ڈگمگاتی، شرمسار جمہوریت بھی ایک مضبوط اور رحم دل آمریت سے بہتر ہے۔ ساتھ یہ میں بتایا جاتا رہا کہ پاکستان کا واحد مسئلہ یہ ہے کہ یہاں جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا گیا، کوئی منتخب حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرتی۔ جمہوریت کے تسلسل کے معجزے کے طور پ [..]مزید پڑھیں

  • 44 سال بعد مرگِ یوسف کی خبر

    شعر یاد نہیں رہتے۔ کبھی کبھی سکول میں رٹا لگایا ہوا علامہ اقبال یا مولانا حالی کا شعر یاد رہ جاتا ہے یا کبھی کسی نعت خوان یا قوال سے سُنا ہوا کوئی مصرع ذہن میں آتا ہے۔ سپریم کورٹ سے ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کے بارے میں ریفرنس پر رائے سُنتے ہوئے ایک شعر یاد آ گیا جو پھانسی کے بع [..]مزید پڑھیں

  • کیا اسلام آباد میں ایک دیوانے کی گنجائش بھی نہیں؟

    نگران حکومت کے سنہرے دور کے آغاز میں ہی ایک وزیر نے سب کو خبردار کیا تھا کہ پاکستان ایک ایٹمی قوت ہے اس لیے یہاں پر اداروں کو بدنام کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ میرا خیال تھا نگران شاہ سے زیادہ شاہ کے وفادار بننے چلے ہیں۔ جتنا بڑا آپ کے پاس ہتھیار ہوتا ہے، خوف اتنا ہی کم ہونا چ [..]مزید پڑھیں

  • قیدی نمبر 804 اور ہمارا مستقبل

    ایک 18 سالہ نوجوان سے ملا۔ اس نے ووٹ بھی خود رجسٹر کروایا، ایک واٹس ایپ گروپ بھی بنایا، خاندان کے بڑوں سے ووٹ ڈالنے سے پہلے مشورہ بھی نہیں کیا، برادری کے امیدوار کو کوئی گھاس نہیں ڈالی۔ ووٹ ڈالنے کے بعد پولنگ سٹیشن پر موجود بھی رہا، فارم 45 کی تصویریں بھی لیں اور اپنے گروپ میں ش� [..]مزید پڑھیں

  • ابابیلوں کا انتظار

    جب سیاسی تجزیے سُن کر آپ کو مستقبل کا منظر نامہ سمجھ آنے کی بجائے ذہن اور پراگندہ ہو جائے، جب قوم کے سیانے افراد کے سیانے تبصرے سُن کر لگے کہ یہ تو پہلے بھی سُنا ہوا ہے تو کبھی کبھی نماز جمعہ سے پہلے دیے جانے والے خطبے اور نماز کے بعد کی جانے والی دُعائیں بھی سُن لینی چاہییں۔ بچ� [..]مزید پڑھیں

  • ایودھیا میں رام کی واپسی یا مودی کی تاج پوشی؟

    آج ایودھیا میں دس لاکھ دیے جلائے جائیں گے۔ کیونکہ پانچ سو سال کے بعد رام کی جنم بھومی پر ایک مہامندر کا افتتاح ہے۔ ایودھیا کے مناظر دیکھ کر لگتا ہے کہ یہ ہر لحاظ سے ایک تاریخی موقع ہے۔ سینکڑوں پرائیوٹ جیٹوں (طیاروں) پر سیٹھ آئیں گے، کئی سادھو ہزاروں میل کا سفر پیدل طے کر کے پہن� [..]مزید پڑھیں

  • خرگوش، کتا، پنجابی۔۔۔ اینمیل فارم؟

    کبھی سوچا بھی نہیں تھا کہ یہ تین الفاظ ایک جملے میں استعمال کروں گا لیکن نگران وزیر اعظم نے کسی سوال کے جواب میں اپنے دبنگ لہجے میں فرمایا کہ کیا ہم قانون بنا دیں کہ بلوچستان میں خرگوش، کتا اور پنجابی کا قتل جائز ہے؟ ان کو شکوہ اُن صحافیوں اور سیاسی کارکنوں سے تھا جو بقول ان کے [..]مزید پڑھیں