محمد حنیف

  • نگران وزیر اعظم کی خواب گاہ سے براہ راست

    چونکہ ہمارے نگران وزیراعظم کے بارے میں افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں کہ انھیں کتابیں پڑھنے کا بہت شوق ہے تو انھوں نے یقیناً طالب علمی کے زمانے میں وہ والا شعر ضرور سُنا ہو گا جس کا ایک مصرع ہے: تمہاری داستان تک بھی نہ ہو گی داستانوں میں اس مصرعے میں کوئی شاعرانہ مبالغہ آرائی نہیں [..]مزید پڑھیں

  • یروشلم کا ’پاگل خانہ‘

    سات، آٹھ سال پہلے کراچی میں جرمنی میں رہنے والا ایک فلسطینی نژاد نوجوان ملنے آیا۔ وہ کسی انٹرنیشنل این جی او کے لیے کراچی پر رپورٹ تیار کر رہا تھا۔ میں عام طور پر اس طرح کی ملاقاتوں سے یہ کہہ کر جان چھڑاتا ہوں کہ میں زندگی کے کسی بھی شعبے کا ماہر نہیں ہوں۔ آپ بتائیں آپ نے کس موض� [..]مزید پڑھیں

  • ہنری کسنجر والا نشہ

    اگر آپ ایک فرد کو قتل کریں تو آپ قاتل ہیں، اگر کسی سیاسی یا نظریاتی جنگ میں بے گناہ شہریوں کو نشانہ بنائیں تو دہشتگرد ہیں لیکن اگر آپ اپنی 100 سالہ زندگی میں لاکھوں لوگ مروائیں یا پھر جو ڈکٹیٹر اپنے لوگوں کو مارنے کے درپے ہیں ان کو اسلحہ اور حوصلہ دیں اور اگر آپ ایسا بار بار کریں، � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستانی جیل سے سنسنی خیز فرار

    دو چھوٹے جہاز پھولوں کی پتیوں سے بھرے جا چکے ہوں گے، نئے نئے سستے ہوئے پیٹرول سے بھری گاڑیوں کے قافلے لاہور کی طرف رواں دواں ہوں گے۔ اندرون لاہور کی گلیوں میں ’شیر آیا، شیر آیا‘ کے نعرے گونج رہے ہوں گے۔ اس جلوس میں کسی ٹرک پر یقیناً ایک پنجرے میں بند سہما ہوا زندہ شیر بیٹھ [..]مزید پڑھیں

  • ایک اور نکبہ، گردن اور تلوار کا مکالمہ

    پاکستانی نژاد پروفیسر ارسلان خان نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے اگر ہم اپنے ماتھے پر یہ لفظ کنندہ کروا لیں کہ میں حماس کی مذمت کرتا ہوں تو بھی ہمیں اس بات کی اجازت نہیں ملے گی کہ ہم اس بارے میں بات کریں کہ اسرائیل ایک نسل پرست ریاست ہے، جو فلسطینی علاقوں پر قابض ہے اور کیا فلسطین کی آزا [..]مزید پڑھیں

  • اٹھائیس دن میں سب نکل جائیں گے؟

    حکم نامہ جاری ہوا ہے کہ غیر قانونی تارکین وطنوں 28 دن کے اندر اندر پاکستان چھوڑ دو، ورنہ۔۔۔ اگر بچے سکول میں پڑھتے ہیں تو سکول والوں کو بتا دو، اگر اتنے غریب ہو کہ بچے کسی ورکشاپ، کسی دکان میں کام کرتے ہیں تو آخری ہفتے کی تنخواہ وصول کر لو۔ اگر بہت ہی زیادہ غریب ہو اور بچے کچرا ا� [..]مزید پڑھیں

  • کیا ہم سب چائنا کا مال ہیں

    آپ مانیں یا نہ مانیں ہمارے نگران وزیر اعظم کا تو یہی خیال ہے، انہیں نگران وزیر اعظم بنانے والے سیاستدان بھی یہی کہتے ہیں کہ انہیں تو ایک پرچی پکڑائی گئی تھی۔ اس پر کاکڑ صاحب کا نام لکھا ہوا تھا۔ یقیناً انہیں نگران وزیر اعظم بنانے سے پہلے کسی کو جرات نہیں تھی کہ پوچھ سکیں کہ کاک [..]مزید پڑھیں

  • مودی جی کا گھر میں گھس کر مارنے کا خواب

    یہ ان دنوں کی بات ہے جب ہندوستان ابھی تک چاند تک نہیں پہنچا تھا، فلم ایک تھا ٹائیگر بھی ابھی نہیں بنی تھی، نریندر مودی بھی گجرات میں آگ لگوا کر امریکہ جانے کا ویزہ نہ ملنے پر مشتعل تھے لیکن دلی کے لال قلعے پر نظر لگائے بیٹھے تھے۔ ان دنوں میں، میرے جیسے نام نہاد صحافی اور خود ساخ [..]مزید پڑھیں

  • نواز شریف کی واپسی، ایک بار پھر

    تاریخ خود کو دوہرا نہیں رہی، دائرے میں گھوم رہی ہے اور ہر ٹوٹے ہوئے کلاک کی طرح دن میں دو مرتبہ صحیح وقت بتاتی ہے۔ نواز شریف آج سے 16 سال پہلے بھی فوجی حکمران مشرف کو کمزور بھانپتے ہوئے صحافیوں اور حامیوں کی بارات سے جہاز بھر کے اسلام آباد پہنچے تھے۔ جو اُس وقت بچے تھے وہ اس وقت [..]مزید پڑھیں

  • سپہ سالار کے شب و روز

    اگر وہ کسی نیم نارمل ملک کے سپہ سالار ہوتے تو صبح ناشتے کی میز پر اپنے سرحدی کمانڈورں کی رپورٹ ملتی کہ کسی دشمن نے رات کے اندھیرے میں بھی ہماری طرف میلی نظر سے نہیں دیکھا۔ دفتر پہنچتے، کافی پیتے، دن کے ایجنڈے پر ایک نظر ڈالتے، معمول کی میٹنگ کی صدارت کرتے، کسی کو شاباش دیتے، کس [..]مزید پڑھیں