محمد حنیف

  • توہین کی تلاش

    پہلے سینسر نے پاس کی پھر فل سینسر بورڈ نے پاس کی۔ پھر ارادہ بدل کر شریعت کونسل کے پاس بھیج دی۔ وہاں سے سینیٹ پہنچ گئی، سینیٹ نے بھی پاس کر دی۔ سینسر بورڈ نے دوبارہ پاس کر دی لیکن فلم ’زندگی تماشہ‘ سینماؤں تک پھر بھی نہ پہنچ پائی۔ فلم کے خالق سرمد کھوسٹ نے بڑی عاجزی کے ساتھ [..]مزید پڑھیں

  • پھاڑ کے، چیر کے، کاٹ کے رکھ دیں گے

    سوچ رکھا تھا کہ آزادی کا جشن برپا ہے تو ہندوستان کے مسلمانوں کی حالت زار پر بات کروں گا۔ کچھ عرصہ پہلے دلی سے ایک معروف ٹی وی اینکر اور ان کی اہلیہ سے بات ہوئی تو وہ ملک کے باہر بیٹھے ہوئے بھی مودی کا نام لیتے ہوئے آس پاس دیکھتے ہیں اور اپنا لہجہ دھیما کر لیتے ہیں۔ انہوں نے بتایا ک [..]مزید پڑھیں

  • کسان بھائی، فوجی بھائی

    بچپن میں جب بزرگ کوئی بات ’ہمارے زمانے میں تو‘ سے شروع کرتے تھے تو ہم بور ہو جاتے تھے کہ اب یہی سننے کو ملے گا کہ بڑوں کا احترام، بکرے کا گوشت بارہ آنے سیر، نہ شوگر کی بیماری، نہ کینسر، ہندو مسلم بھائی بھائی، وغیرہ کا بھاشن سننے کو ملتا تھا۔ اب ہم خود عمر کے اس حصے میں آ گئے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان اور ایک پیش گفتہ موت کی روداد

    زندگی میں جو پہلا ناول انگریزی میں پڑھا تھا اور پورا سمجھ آیا تھا وہ کولمبیا کے شہرہ آفاق مصنف گیرئیل گارشیا مارکیز کا تھا۔ ناول بھی نہیں ناولٹ تھا۔ ہسپانوی سے انگریزی میں ترجمہ ہوا تھا۔ ماحول بالکل دیسی لگا۔ ہیرو کا نام نصر تھا باقی کردار بھی کچھ جانے پہچانے تھے۔ شاید اسی لی [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کے ٹیکس فری شہزادے

    ایک نیم ریٹائرڈ صحافی دوست ہیں وہ ہم صحافیوں کی طرح اخبار پہلے صفحے سے نہیں پڑھتے بلکہ اخبار کا بزنس سیکشن نکال کر پڑھنا شروع کرتے ہیں۔ بین الاقوامی اخباروں میں بھی صرف وال سٹریٹ جنرل اور فنانشل ٹائمز کو مستند سمجھتے ہیں۔ ان کا ایمان ہے کہ سیاست اور طاقت کے کھیل کو ہم نے خواہ [..]مزید پڑھیں

  • جبری لاپتہ افراد کے مسئلے کا انوکھا حل

    وزیرِ اعظم بننے سے پہلے عمران خان سینے پر ہاتھ مار کر کہتے تھے کہ کوئی ریاست ایسا ظلم کیسے کر سکتی ہے جب میں وزیرِ اعظم بنوں گا تو جبری طور پر لاپتہ افراد کو ڈھونڈ نکالوں گا۔ وزیرِاعظم بن کر دوسرے کاموں میں مصروف ہو گئے۔ کوئی دو سال پہلے چند منٹ نکال کر مسنگ پرسنز کے خاندان وال� [..]مزید پڑھیں

  • اسد عمر، نبیل گبول اور ہماری بےعزتی پروف اشرافیہ

    اگر آپ کی کبھی بےعزتی ہوئی ہے اور آپ کو محسوس بھی ہوئی ہے تو آپ اشرافیہ نہیں ہیں۔ اگر اس بےعزتی کو اپنی عزت اور عوام کی خدمت کے بیانیے میں نہیں بدل سکتے تو آپ کا کچھ نہیں ہو سکتا، آپ کبھی اشرافیہ بن ہی نہیں سکتے۔ پچھلے ہفتے دو معروف سیاستدانوں کی سرعام بےعزتی ہوئی۔ دونوں کو لگا [..]مزید پڑھیں

  • کراچی کا کنگ کون؟

    انہی صفحات پر چھپےایک انٹرویو میں الطاف بھائی نے فرمایا ہے کہ کراچی کے دلوں پر آج بھی اُن کا راج ہے اور اگر انہیں عوام سے خطاب کی اجازت دی جائے تو وہ یہ ثابت کر دیں گے۔ گزشتہ ایک سال میں ہونے والے ضمنی اور بلدیاتی انتخابات نے صرف یہ ثابت کیا ہے کہ کراچی والے فی الحال اپنے دل کی با� [..]مزید پڑھیں

  • ’کیا وہ عمران خان کو مار دیں گے‘؟

    یہ سوال مجھ سے ایک بنگلہ دیشی خاتون نے پوچھا۔ وہ ڈھاکہ میں عورتوں کے حقوق کی تنظیم چلاتی ہیں اور اس نسل سے تعلق رکھتی ہیں جنھیں متحدہ پاکستان کے زمانے سے لاہور کراچی کی کچھ اچھی باتیں یاد رہتی ہیں۔  ان کے لہجے میں کوئی تلخی نہیں تھی، تھوڑی سی فکر تھی جو بچھڑ جانے والے برے رشت [..]مزید پڑھیں

  • ’ہم سب ڈرٹی ہیری ہیں‘

    یہ فلم ہم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں اور یہ فلم اتنی پرانی اور اس کا پلاٹ اتنا جانا پہچانا ہے کہ بنانے والے بھی سوچتے ہیں کہ لوگوں کو پتا چل ہی جائے گا کہ ہم کتنی قدیم چیز ہیں۔ وہی فلم جو آج کل بہت رش لے رہی ہے یعنی ایک بڑھکیں لگاتا، انقلاب لاتا، چھین کے آزادی لینے کی دھمکی کرتا سیاسی [..]مزید پڑھیں