محمد حنیف

  • ملک ریاض پر فوجی عدالت میں مقدمہ چل سکتا ہے؟

    آپ بھی کہیں گے وہ بات سارے فسانے میں جس کا ذکر نہ تھا وہ میں کہاں سے لے کر آ گیا۔ لیکن ہمیں چونکہ فسانے کے مرکزی کردار کا نام نہیں بتایا جا رہا، نہ ان پر لگے الزامات پر بات ہو سکتی ہے اس لیے بصد احترام بتاتا چلوں کہ ملک ریاض نے پاکستان نیوی سے اس کا نام چرایا ہے۔ پاکستان نیوی چونک [..]مزید پڑھیں

  • تین عورتیں، ایک کہانی

    ایک عورت پاکستان کے سکیورٹی اداروں کی تحویل میں ہے، ایک بارکھان کے ایک کنویں میں پائی گئی۔ ایک اٹلی کے پاس سمندر میں ڈوب گئی۔ تینوں عورتیں بلوچ ہیں، تینوں کا زندگی گزارنے کا طریقہ الگ الگ، تینوں کے انجام کے بارے میں ہم اس لیے جانتے ہیں کہ ان کے نام ٹی وی کے ٹیکر پر آ گئے۔ اسمبل� [..]مزید پڑھیں

  • الطاف بھائی کے پیار میں

    کراچی کے میلے میں بچھڑے ہوئے ایم کیو ایم کے بھائی ایک بار پھر مل بیٹھے تو اور کسی کو آئی نہ ہو مجھے تو الطاف حسین کی بے تحاشا یاد آئی۔ اس شہر میں جتنا پیار الطاف بھائی کو ملا ہے وہ کسی اور کو نہیں ملا۔ اگر یہ کہہ دوں کہ شہر میں جتنا خوف الطاف بھائی کا تھا ویسا خوف بھی کبھی محسوس نہی [..]مزید پڑھیں

loading...
  • گندی باتیں، صاف لوگ

    ذہن بنا کر بیٹھا تھا کہ سال کی آخری بکواس لکھنی ہے تو کہیں نہ کہیں سے ڈھونڈ کر صالح باتیں لکھوں گا، ان تنگدستوں کا ذکر کروں گا، جنہوں نے اپنا پیٹ کاٹ کر سیلاب زدگان کی مدد کی۔ ان سیاستدانوں کا ذکر کروں گا جو گالیاں کھاتے جاتے ہیں پھر بھی ملک کی خدمت سے باز نہیں آتے۔  ان سپاہیو [..]مزید پڑھیں

  • کاکول سے ڈھاکہ تک

    سابق سپہ سالار جنرل باجوہ گمنامی کا سفر شروع کرنے سے پہلے ایک بھولی بسری بات یاد کرواتے گئے۔ فرمایا کہ سانحہ مشرقی پاکستان ایک سیاسی غلطی تھی، فوجی نہیں۔ ساتھ یہ بھی فرمایا کہ ہمارے فوجی 90 ہزار نہیں بلکہ 30ہزار کے لگ بھگ تھے۔  آخری دنوں میں جنرل باجوہ نے یہ بھی اعتراف کیا تھ� [..]مزید پڑھیں

  • کیا جوائے لینڈ دیکھ کر ہم سب ’گے‘ بن جائیں گے؟

    فلم جوائے لینڈ کے خلاف جماعت اسلامی کا جہاد دیکھ کر ہم میں سے کئی لوگوں کو اپنے ایمان کی فکر لاحق ہوئی ہو گی۔ ہمارے ایمان کا حصہ ہے کہ ہم گناہ گار ہیں، جو گناہ سے بچتے ہیں وہ بھی کبھی کبھی گناہ کے بارے میں سوچتے ضرور ہوں گے۔ اپنے ایمان کو گناہ کی ترغیب سے بچانا ہماری ذمہ داری ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • ہمیں مصطفیٰ نواز کھوکھر کی ضرورت نہیں ہے

    زندگی میں شاید ہی کسی صاحب اقتدار کا فون آیا ہو، نہ ہی کبھی کوئی ایسی مصیبت پڑی کہ کسی کے دروازے پر حاضری دینی پڑی ہو۔ ایک دفعہ گاؤں سے ایک بزرگ دوست نے فون کرکے کہا تھا کہ اپنا رشتہ دار کور کمانڈر کراچی لگ گیا ہے، کوئی کام ہو تو بتانا۔ میں نے بزرگوں سے کہا کہ بس آپ دعا کریں کہ زن [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے لائق اور نالائق آئی ایس آئی چیف

    میں بھی پوری قوم کی طرح مبہوت ہوا کہ آئی ایس آئی کا چیف پریس کانفرنس سے خطاب کر رہا ہے۔ اپنے اعتماد والے ہی صحیح لیکن صحافیوں کے سوالوں کے جواب دے رہا ہے۔ رات کی تاریکی میں ہونے والی ملاقاتوں کا حال لائیو ٹی وی پر بتا رہا ہے اور اُردو کے بھاری بھر کم الفاظ استعمال کر کے ہمارے سیاس [..]مزید پڑھیں

  • ارشد شریف، وہ کون تھا؟

    آج سے گیارہ سال پہلے پاکستان کا ایک صحافی گھر سے سوٹ بوٹ پہن کر کسی ٹی وی شو میں شریک ہونے کے لیے نکلا۔ سلیم شہزاد دفاعی امور اور دہشت گردی کے بارے میں رپورٹنگ کرتا تھا۔ اس زمانے میں وردی اور دہشت گردی والا نعرہ ابھی ایجاد نہیں ہوا تھا لیکن سلیم شہزاد کچھ ایسی خبریں نکال لاتا ت� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل مشرف کے روشن خیال دیوانے کہاں ہیں؟

    سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے تاحال خود کو قانون کے حوالے نہیں کیا ہے۔ زندگی میں اسلام آباد جانے کا بہت کم اتفاق ہوا ہے لیکن ہمیشہ وہاں کی فضاؤں میں کچھ نشہ سا محسوس ہوتا تھا۔ پہلے سمجھا کہ امام بری کی برکت ہوگی یا مارگلہ کی پہاڑیوں کے آگے سبزے کی وجہ سے ایسا ماحول ہے لیکن اسلام � [..]مزید پڑھیں