محمد حنیف

  • ڈوبتے پاکستان میں خواجہ سراؤں کا خوف

    دنیا کے بڑے بڑے سائنسدانوں نے راتوں کو جاگ کر تحقیق کی ہے اور پتہ چلایا ہے کہ پاکستان میں آنے والی سیلابی تباہی کی ذمے دار گلوبل وارمنگ ہے جس میں پاکستان نے نہ ہونے کے برابر حصہ ڈالا ہے۔ ماہرین کہہ رہے ہیں کہ جن امیر ملکوں کی وجہ سے ہم پر یہ تباہی آئی ہے وہ پاکستان کو ہرجانہ دیں� [..]مزید پڑھیں

  • ڈوبتے پاکستان میں اپنے چیف کی تلاش

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل گزشتہ ہفتے سیلاب سے ہوئی تباہ کاری دیکھنے پاکستان آئے تھے۔ انہوں نے فرمایا کہ انہوں نے اپنی پوری زندگی میں اتنی تباہی کبھی نہیں دیکھی اور پاکستان کو جو نقصان پہنچا ہے وہ ناقابل تصور ہے۔ دنیا میں خوراک کی فراہمی اور آٹے دال کے بھاؤ پر نظر رکھنے والے [..]مزید پڑھیں

  • لالہ فہیم کے گھر آئی غیر قانونی آفت

    پاکستان بلاشبہ ایک مضبوط ریاست ہے۔ کتنے کرپٹ سیاستدانوں، کتنے ایماندار جرنیلوں، کتنے نوکری کو عبادت سمجھ کر کرنے والے ججوں کو سنبھال گئی ہے۔ ہمارے ملک کا ایک حصہ، بڑا حصہ، ہم سے کٹ کے جدا ہو گیا۔ ہم کپڑے جھاڑ کر اٹھ کھڑے ہوئے اور پھر کوئیک مارچ شروع کر دیا۔ آج کل بھی ایک طرف ک� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ڈوبتے پاکستان میں جنسی تشدد

    جب تک ایک چٹان پر کھڑے پانچ جوان ہیلی کاپٹر کا انتظار کرتے ڈوب نہیں گئے، جب تک ان کی ویڈیو بن کر ہمارے واٹس ایپ گروپ میں نہیں آئی ہم ذرا مصروف تھے۔ سیلاب چل پڑا تھا، لوگ مر رہے تھے، گھر تباہ ہو رہے تھے، مویشیوں کی لاشیں سڑکوں کنارے پڑی تھیں، سامان کی گھٹڑیاں سر پر لادے قافلے چل � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان آخر کیا کھاتا ہے؟

    عمران خان کے چاہنے والوں کے دل آج کل اُردو عزل کے عاشقوں کی طرح اِتنے دُکھی ہیں کہ حال بھی پوچھو تو رونے لگتے ہیں اور پھر وہی پرانی گالیاں دینے لگتے ہیں۔ خان صاحب کی تعریف کرتے ہوئے بھی ڈر لگتا ہے کہ عاشق دُکھی ہو جائیں گے۔ خان صاحب نے میڈیا کی آزادی کے بارے میں ہوئے سیمینار میں [..]مزید پڑھیں

  • شہباز گل، باغی یا محض بد زبان؟

    ساری عمر عسکری اداروں کے سیاست اور معیشت میں کردار پر سوال اٹھانے والے بھی دانتوں میں انگلی دبائے بیٹھے تھے کہ آخر ہمارے فوجی بھائی کب تک پی ٹی آئی والوں کے ہاتھوں صلواتیں سنتے رہیں گے۔ کب تک ٹوئٹر پر اپنے چیف کے خلاف ہر دوسرے دن بننے والے ٹرینڈ برداشت کریں گے، کب تک میر صادق و [..]مزید پڑھیں

  • میرا کام، میری عبادت، میرے کرتوت

    ہمارے بچپن سے پہلے پاکستان میں ایک مشہور فلم بنی تھی، وہ فلم تو نہیں دیکھی لیکن اُس کا ایک ڈائیلاگ ہمیں سُنایا جاتا تھا کہ ایک چور چوری کرنے کے لیے کسی کے گھر میں گُھستا ہے، واردات کے دوران کہیں قریب سے آذان کی آواز آتی ہے، چور وہیں پر مصلہ بچھا کر نماز پڑھنا شروع کر دیتا ہے۔ نم [..]مزید پڑھیں

  • ہمارا 145واں نمبر

    گوروں کی فنڈنگ سے چلنے والے عالمی ادارے ہر کچھ دن بعد دنیا کے ملکوں کی ایک فہرست جاری کر دیتے ہیں۔ کبھی یہ فہرست کہ دنیا میں سب سے زیادہ کرپشن کہاں ہے، کبھی صحافیوں کی آزادی اور بربادی کے حساب سے لسٹ، کبھی عدلیہ کتنی آزاد ہے۔ ایسی تمام فہرستوں پر نیچے سے نظر ڈالیں تو زیادہ اوپ� [..]مزید پڑھیں

  • جنرل باجوہ کا ڈنڈا اور ففتھ جنریشن وارفیئر کا انجام

    بزرگوں نے سمجھایا تھا کہ بڑے لوگوں کو کبھی مشورہ نہ دینا، بغیر مانگے تو بالکل نہ دینا اور اگر کبھی مانگیں بھی تو مومنوں کی طرح تکا لگانا کہ وہ خود کیا چاہتے ہیں پھر ان کے دل کی خواہش کو گول مول کر کے اسے مشورے کی شکل دینا۔ انھیں ایسا لگے کہ بس ان کے دل کی بات آپ نے کر دی ہے۔ باجوہ [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کے اچھے دن، برے دن

    عمران خان کے خلاف سازش چھ مہنے یا ایک سال پہلے شروع نہیں ہوئی۔ ان کے خلاف سازش اسی وقت شروع ہو گئی تھی جب وہ پانچویں یا چھٹی جماعت کے طالب علم تھے۔ اور ایچی سن کالج میں داخلے سے پہلے لاہور کے سینٹ انتھونی سکول میں پڑھتے تھے۔ سازش کے عینی گواہ ان کے ایک گورے استاد تھے جنہوں نے مج� [..]مزید پڑھیں