لمز کے بچے کب مسنگ ہوں گے؟
- تحریر محمد حنیف
- 06/16/2022 9:52 PM
کراچی میں مسنگ پرسنز کی بازیابی کے لیے احتجاج کرتی سمی بلوچ اور اس کے ساتھیوں پر سندھ پولیس کے ہاتھوں تشدد گرفتاری اور گالیوں کی ویڈیوز دیکھیں تو پہلا خیال تو یہی آیا کہ کیا بےنظیر بھٹو نے اپنی جان اس لیے دی تھی کہ بیٹا بلاول بھٹو خود جی ایچ کیو کے سائے میں وزیر خارجہ بن جائے۔ & [..]مزید پڑھیں