قوم کی بیٹی نصیبو لال
وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا تھا کہ مملکتِ خداداد میں 12 موسم ہیں لیکن ایک تیرہواں موسم بھی ہے جو ہر سال کوک سٹوڈیو کا نیا سیزن کہلاتا ہے۔ چینی میں گیس ملا کر مشروب تیار کرنے اور ہماری زمین سے ہمارا پانی نکال کر پلاسٹک کی بوتلوں میں بند کر کے ہمیں بیچنے والی بین الاقوامی کمپنی اپن [..]مزید پڑھیں