نورالہدیٰ شاہ

  • نیرہ نور – شہرت کو تیاگ کر منزل تلاش کرنے والی

    آہ۔ روح کی جو گفتگو ہمیں ابھی کرنا تھی، ہو نہ سکی اور سفر تمام ہوا! جب نیرہ نور سے میری پہلی ملاقات ہوئی، اسے موسیقی کی راہ چھوڑے ہوئے ایک عرصہ بیت چکا تھا۔ سادہ تو وہ ہمیشہ سے تھی ہی مگر سادگی کی انتہا اختیار کر چکی تھی۔ شادی کی اس تقریب میں، بنی سنوری میں، اس کی سادگی کے سامنے ب� [..]مزید پڑھیں

  • گھپ اندھیرے کے پیچھے مجھے بٹھا دیا گیا ہے!

    اچانک ہی ایسا محسوس کیا ہے میں نے، بالکل ہی اچانک۔ ورنہ لمحہ بھر پہلے تک تو مجھے ایسا لگتا تھا جیسے میں دنیا کے اسٹیج پر اپنی بھرپور پرفارمنس کے ساتھ کھڑی ہوں اور کھچا کھچ بھرے ہال میں سب کی نگاہ مجھ پر ہے اور تالیوں کی ایک گونج ہے جو مجھے اڑائے لیے جا رہی ہے۔ مگر ابھی ابھی، اس ل [..]مزید پڑھیں

  • ایک شیر ضیاء۔۔۔ دوسرا کون؟

    آج صبح صبح نجانے کیوں ایک یاد ذہن کے کینوس پر اپنا سیاہ و سفید رنگ چھوڑ گئی۔اپنا پہلا اردو سیریل جنگل میں نے ضیاء کے سفاک دورِ عروج میں لکھا۔ میری عمر اس وقت 26 سال تھی۔ ایک دن پی ٹی وی کراچی سینٹر سے کال آئی کہ اسلام آباد سے پی ٹی وی کے بڑے صاحب آئے ہیں اور آپ سے ملنا چاہتے ہیں۔ ج� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مرد بنو! مرد کا بچہ بنو!

    معاشرہ اس ایک سوچ کا نچوڑ بن چکا ہے کہ مرد بن کر دکھاؤ۔ مرد کا بچہ بن کر دکھاؤ۔ دیکھا جائے تو مذہبی اور سماجی سطح پر راہ چلتی لڑکیوں کے جسم کے پرائیویٹ پارٹ میں چاقو گھونپنے سے لے کر خودکش بمبار بن کر پھٹنے اور زندہ انسانوں کی دھجیاں اُڑا دینے تک کا معاملہ اور ماں جائی بہنوں کو [..]مزید پڑھیں

  • مطالعہ پاکستان، حملہ آور اور مفتوحین

    جنگوں، حملہ آوروں کی تاریخ کا مطالعہ کرتے وقت قاری کو اپنی گہری نگاہ اس زمین اور قوم اور ان کے حالات اور تہذیب پر رکھنی چاہیے، جس پر حملہ کیا گیا۔ جسے فتح کیا گیا۔ مفتوح زمین کے لوگ انسانی المیے کے بدترین منظر سے گزرتے ہیں۔  وہ لڑتے بھی ہیں۔ مزاحمت بھی کرتے ہیں۔ ان کے سپہ سال [..]مزید پڑھیں

  • نر کا بچہ وزیراعظم اور بینظیر کا صاحبہ بیٹا

    ”عورت“ جو پہلے پاکستانی سماج میں گالی کے طور پر استعمال ہوتی تھی اب ریاستِ پاکستان کی سرکاری طور پر منظور شدہ گالی ہے۔ کسی مرد کو گالی دینی ہو، نیچا دکھانا ہو تو اسے عورت کہہ دو۔ عورت جیسا کہہ دو۔ اسے کچھ بھی ایسا کہہ دو جس کی تشبیہہ عورت ہو۔ مردانگی کیا ہے، اس کا بھی سر� [..]مزید پڑھیں