الطاف حسن قریشی

  • عدلیہ کو غیر جانب دار اَور خودمختار بنائیے

    سینیٹ سے ستائیسویں آئینی ترمیم منظور ہوئی، تو بات بہت دور نکل گئی۔ قانون میں زبردست مہارت رکھنے والے جناب مخدوم علی خان نے اِن ترامیم کو سپریم کورٹ کا ’تعزیت نامہ‘ قرار دِیا ہے جس سے سنجیدہ حلقوں کے سر شرم سے جھک گئے ہیں۔ ممکن ہے ہماری مقننہ اپنے مسودے پر نظرثانی کی ضر� [..]مزید پڑھیں

  • صورتِ حال: چشمِ زدن کی آپ بیتی

    مَیں نے ’الطاف بیتی‘ کی تیسری قسط مکمل کی تھی اور چوتھی قسط کے لیے واقعات اپنے ذہن میں تیار کر رہا تھا کہ ناگاہ ایک ہنگامہ بپا ہو گیا۔ ماضی کے پیچیدہ اَور نیم وا واقعات گتھم گتھا ہونے لگے۔ کسے اِس فہرست میں شامل کیا جائے۔  ذہن بھی تو ایک عجب شے ہے جو اِنسانوں کو گمراہ کر [..]مزید پڑھیں

  • ہر معاملہ بڑی احتیاط چاہتا ہے

    میں تقریباً ایک سال سے شب بیداری کا شکار چلا آ رہا تھا۔ اِس مسئلے پر پوری توجہ نہیں دی۔ 8 اگست کی صبح اِس کا نتیجہ یہ نکلا کہ مَیں گہری نیند میں گردن کے بَل بستر سے زمین پر گر پڑا اَور خاصی چوٹ آئی۔ ہمارے گھر کے سامنے نیورو سرجن ڈاکٹر ظفر اقبال کا کلینک ہے، چنانچہ میرا بیٹا کامران [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پاکستان ناگزیر تھا

    مودی سرکار جو آر ایس ایس کے فلسفے ہندو توا پر پوری طرح کاربند ہے، اُس نے منگل کی شب لائن آف کنٹرول اور اِنٹرنیشنل باؤنڈری پر چھ مقامات سے پاکستان کے شہریوں پر میزائل داغے جس کے باعث 26 سویلین شہید اور 46 شدید زخمی ہوئے۔ اس کے لیے پہلے سے ماحول تیار کیا گیا تھا۔ بھارتی وزیرِاعظم [..]مزید پڑھیں

  • ایٹمی جنگ میں فاتح کون؟

    چند روز قبل پہلگام میں دہشت گردی کا جو سانحہ پیش آیا تھا، پاکستان نے اُس کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اُسے بھارت کا فالس فلیگ آپریشن قرار دِیا۔ کیونکہ اُس کی گھڑی ہوئی کہانی کا کوئی سر پیر نہیں تھا۔ مودی سرکار نے یہ انکشاف کیا تھا کہ کنٹرول لائن عبور کر کے چند پاکستان� [..]مزید پڑھیں

  • شر میں خیر کے وسیع پہلو

    11 مارچ کی دوپہر منگل کے روز دہشت گرد تنظیم بی ایل اے نے جعفر ایکسپریس پر اُس وقت دھاوا بول دیا جب وہ سبّی کے قرب و جوار میں داخل ہو چکی تھی اور چار سو کے لگ بھگ مسافروں کو لیے کوئٹہ سے پشاور جا رہی تھی۔ اُن میں سے زیادہ تر فوج سے تعلق رکھتے تھے اور چھٹیاں گزارنے اپنے اہل و عیال کے [..]مزید پڑھیں

  • ایک نیم جاں کالم

    آئینی اصلاحات کی تندوتیز ہوا چلنے لگی اور شبِ تاریک میں سیاسی رہنماؤں کے درمیاں سرگوشیاں ہوتی رہیں تو مجھ پر تجسّس کا بخار چڑھنے لگا۔ اِسی عالمِ اضطراب میں 26ویں آئینی ترمیم دونوں ایوانوں سے منظور ہو گئی اور وَزیرِاعظم جناب شہبازشریف نے اعلان فرمایا کہ پاکستان کی سلامتی اور [..]مزید پڑھیں

  • لفظ ’بربریت‘ اِستعمال نہ کیجیے

    وزیرِاعظم پاکستان جناب شہبازشریف نے 27ستمبر کو اَقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا جس سے اہلِ پاکستان کا سر فخر سے بلند ہو گیا۔ اُنہوں نے غزہ اور لبنان میں اسرائیلیوں کے مظالم کی دل دہلا دینے والی تصویر پیش کی اور عالمی برادری کے سربراہوں پر زور دِیا کہ محض بیانات جاری کرن� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ میں پہلی بار

    تاریخ وہ لوگ رقم کرتے ہیں جو زندگی کا گہرا شعور اَور اِحساس رکھتے ہیں۔ شاعرِ مشرق اقبالؔ کہتے ہیں: تُو اِسے پیمانۂ امروزِ فردا سے نہ ناپ/ جاوداں، پیہم‌دواں، ہر دم جواں ہے زندگی۔ اُن کے ہاں زندگی ایک مقصد سے عبارت ہے جس کا مختلف صورتوں میں اظہار ہوتا رہتا ہے۔ پاکستان جو ایک � [..]مزید پڑھیں

  • پرانے اور نئے بڑے بڑے شگاف

    آج کل ملکی اور عالمی حالات میں ایک ہلچل سی مچی ہوئی ہے۔ گزشتہ کالم میں وعدہ کیا تھا کہ ہمارے سمجھ دار دوست جناب جاوید نواز نے ملکی معیشت میں بڑے بڑے سوراخوں کی ایک فہرست بھیجی ہے، وہ قارئین کی خدمت میں پیش کی جائے گی تاکہ اُنہیں صورتِ حال کی سنگینی کا درست اندازہ ہو سکے۔ اقتصاد [..]مزید پڑھیں