الطاف حسن قریشی

  • دھرنوں کا سلسلہ دراز نہیں ہونا چاہیے

    پاکستان میں سب سے منظم جماعتِ اسلامی نے گزشتہ سات دنوں سے لیاقت باغ، راولپنڈی کے باہر دھرنا دے رکھا ہے جس کی قیادت خود اَمیرِ جماعتِ اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن کر رہے ہیں۔ اُن کی طرف سے حکومت کے سامنے آٹھ مطالبات رکھے گئے ہیں۔ جو دُکھی عوام کی آواز معلوم ہوتے ہیں۔ حکومت پر یہ وا [..]مزید پڑھیں

  • نئی غلطیاں

    وقت کتنا بھی گزر جائے، دوستوں کی باتیں یاد رَہتی ہیں۔ ایک زمانے میں میرا مشاہد حسین سیّد سے بہت ملنا جلنا تھا اور مَیں اُن کی شخصیت سے بہت متاثر تھا۔ وہ ایک مرنجا مرنج انسان ہیں اور اُن کے ظاہر اور باطن میں کوئی فرق نہیں۔ جبکہ بڑے بڑے سیاست دان بھی اپنے ظاہر کی حنا بندی کا بہت ز [..]مزید پڑھیں

  • عمرانی معاہدہ تارتار

    مارشل لا کے نفاذ کے ایک روز بعد چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں نے قوم سے خطاب کیا۔ میں ان دنوں ایم اے پولیٹیکل سائنس کا طالب علم تھا۔ اور مجھے فائنل ائر میں ’جماعت اسلامی کے انتخابی منشور‘ پر مقالہ لکھنا تھا۔ میری رہائش رحمٰن پورہ میں تھی اور میں نے مارشل لا ایڈم� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سیاسی بصیرت کا اعجاز

    دوسری دستورساز اسمبلی میں یوں تو مسلم لیگ ہی سب سے بڑی پارٹی تھی، مگر کچھ ہی عرصے بعد صدر اسکندر مرزا نے گورنمنٹ ہاؤس میں ریپبلکن پارٹی کی داغ بیل ڈال دی تھی۔ مشرقی پاکستان سے جناب حسین شہید سہروردی کی عوامی لیگ، شیرِبنگال اے کے فضل الحق کا یونائیٹڈ فرنٹ اور مولانا عبدالحمی [..]مزید پڑھیں

  • آئین شکنی کی عبرت ناک سزا

    پاکستان کے ابتدائی سال دو اِعتبار سے یاد رَکھے جاتے ہیں۔ ایک طرف وہ قوم کی غیرمعمولی کامیابیوں کی ایک شاندار دَاستان کے امین ہیں اور دُوسری طرف  اُن کے دامن میں ایسے واقعات سمٹے ہوئے ہیں جو آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی ارتقا میں سدِراہ بنے رہے۔ کام [..]مزید پڑھیں

  • رب العزت کی عجب کرم فرمائی

    دستورساز اسمبلی توڑ دینے پر سیاسی اور صحافتی ردِعمل بڑا مایوس کُن تھا۔ بیشتر سیاسی لیڈر تو منقار زیرِپر ہی رہے۔ حسین شہید سہروردی جو ملک سے باہر قیام پذیر تھے، اُن کا جناب زیڈ اے سلہری یہ بیان پہلے ہی لے آئے تھے کہ دستورساز اسمبلی عوام کا اعتماد کھو بیٹھی ہے، اُسے فوراً تحلیل [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی عدلیہ کی تاریخ

    ہمارے گزشتہ کالم کا عنوان ’عجیب و غریب کرامات کا عہد‘ تھا۔ فی الواقع چشمِ فلک نے ایسی کرامات بہت کم دیکھی ہوں گی۔ انگریز جب 1857 میں ہندوستان کے اقتدار پر قابض ہو گئے تو اُنہوں نے ہندو آبادی کے تعاون سے مسلمانوں کو ہر اعتبار سے بےحیثیت اور بےوقار کرنے کی سرتوڑ کوشش کی۔ مگ� [..]مزید پڑھیں

  • پہلے دھاندلی زدہ اِنتخابات

    پاکستان کے مغربی منطقے میں جاگیرداروں، وڈیروں، سرداروں اور خانوں کا غلبہ تھا۔ یہ تو قائدِاعظم کی شخصیت کا سحر تھا کہ وہ اُن علاقوں میں بھی تحریکِ پاکستان کے لیے بےپایاں جوش و خروش پیدا کرنے میں کامیاب رہے۔ علی گڑھ یونیورسٹی، اسلامیہ کالج پشاور اَور اِسلامیہ کالج لاہور کے ط� [..]مزید پڑھیں

  • تاریخ میں ڈھلتی ہوئی داستان

    پاکستان میں جبر کی طاقتیں، جو حضرت قائدِاعظم کی رحلت اور قائدِ ملت نوابزادہ لیاقت علی خاں کی شہادت کے بعد اقتدار پر قابض ہو گئی تھیں، اُنہوں نے اطمینان کا سانس لیا کہ سید ابوالاعلیٰ مودودی راستے سے ہٹ گئے ہیں۔ عمر قید کی سزا کاٹنے کے لئے اُنہیں دس پندرہ سال جیل میں گزارنا ہوں [..]مزید پڑھیں

  • پیری مریدی کے سیاسی کرشمے

    میں نے اپنے پوتے افنان سے کہا کہ کار نکالو، ایک دوست کی طرف عیادت کے لئے جانا ہے۔ اُس نے کہا گاڑی کا بیلنس خراب ہے، چلتے چلتے بےقابو ہو سکتی ہے۔ یہ کہہ کر وہ تو چلا گیا، مگر میرے اندر سوالات کا ایک طوفان اُٹھ کھڑا ہوا۔ میں سوچنے لگا کہ ریاستِ پاکستان جس میں 22کروڑ انسان آباد ہی� [..]مزید پڑھیں