دفاعِ پاکستان کے نئے زاویے
- تحریر الطاف حسن قریشی
- 09/17/2021 2:08 PM
- 5430
الحمدللہ اِس بار پورے ملک میں یومِ دفاع غیرمعمولی جوش و خروش سے منایا گیا جو اِس حقیقت کا مظہر ہے کہ عام شہری میں آزادی کی قدروقیمت اور ایک ناقابلِ تسخیر دفاع کی اہمیت کا احساس گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ جی ایچ کیو کے مرغزار میں منعقدہ مرکزی تقریب کے مہمانِ خصوصی سپریم کمانڈر اور � [..]مزید پڑھیں