الطاف حسن قریشی

  • قبرستانوں کی آمدنی میں اضافہ

    یہ کوئی 45برس پہلے کا ذکر ہے کہ نیوز ایجنسی پی پی آئی کے مالک جناب معظم علی پاکستان سے لندن منتقل ہوئے اور ایک دینی مزاج کے سعودی شہزادے کے ساتھ مل کر اسلامی بینک قائم کرنے پر کام کر رہے تھے۔ میں جب کبھی لندن جاتا، تو اُن سے ضرور ملتا کہ ہمارے خیالات ایک دوسرے سے ملتے تھے۔ میں ا� [..]مزید پڑھیں

  • ایک خونخوار لفظ

    میرے عزیز دوست جاوید نواز مسقط میں رہتے ہیں جو ان دنوں لاہور آئے ہوئے ہیں۔ عید کے پانچ روز بعد ملنے آئے، تو بڑے افسردہ دکھائی دیے۔ کہنے لگے آپ نے گزشتہ برس درد میں ڈوبا ہوا جو فکر انگیز کالم لکھا تھا، وہ لے کر آیا ہوں۔ خدارا! اسے دوبارہ چھپوا دیجیے کہ ہم اس وقت دوہرے کرب سے گزر رہ� [..]مزید پڑھیں

  • فلاح و سلامتی کے ابدی سرچشمے

    روزے تو پرانی امتوں پر بھی فرض تھے مگر سرورِ کونین حضرت محمدﷺ کی اُمت کے لئے ماہِ رمضان ہمہ پہلو تربیت کی حیثیت رکھتا ہے۔ اسلام کے نظامِ زندگی میں اِس امر کا خاص اہتمام کیا گیا ہے کہ ﷲ پر ایمان لانے والے پورا مہینہ ایک ایسے نظم و ضبط کے ساتھ بسر کریں کہ اُن میں صبر کی صفت اِس مع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہدایت اور شفایابی کا مبارک مہینہ

    سورۂ البقرہ میں ارشادِ ربانی ہے ’’رمضان وہ مہینہ ہے جس میں قرآن نازل کیا گیا جو انسانوں کے لئے سراسر ہدایت ہے اور ایسی واضح تعلیمات پر مبنی ہے جو راہِ راست دکھانے والی اور حق و باطل کا فرق واضح کر دینے والی ہیں‘‘۔ آگے چل کر سورۂ القدر میں ارشاد ہوا ہے کہ ’’� [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی بےتدبیریوں کے تازیانے

    مختلف وجوہ سے بیشتر سیاسی جماعتیں عمران خان کی حکومت کو عوام کی نمائندہ حکومت کا درجہ دینے کو تیار نہیں اور ’’سلیکٹڈ‘‘ کا لفظ ہماری سیاسی لغت میں داخل ہو گیا ہے۔ صاحبِ اقتدار تحریکِ انصاف کی انتہائی مایوس کن کارکردگی عوام پر بجلی بن کے گر رہی ہے جو اُن کا محدود سا س [..]مزید پڑھیں

  • کورونا سے نجات کی مؤثر حکمتِ عملی

    ہماری بےخوف اور بےنیاز قوم آج کل مختلف وباؤں کا شکار ہے۔ سیاسی نفرت کے وائرس نے ہمارا شیرازہ منتشر کر دیا ہے اور ہمیں جاں لیوا سیاسی، معاشرتی، اقتصادی اور تہذیبی عوارض لاحق ہیں۔ وہ حکومت جو اپنے شہریوں کی جان، مال اور عزت کی حفاظت کرتی ہے اور عوام پر روزگار اور خوشحالی کے د� [..]مزید پڑھیں

  • کتنی برساتوں کے بعد !

    داخلی معاملات ہوں یا خارجی، وہ حقیقت میں ایسے نہیں ہوتے جیسے نظر آتے ہیں اور سطحی طور پر چیزوں کو دیکھنے والے بالعموم فریب کھا جاتے ہیں۔  یہی لوگ اس امر پر خوشی کے شادیانے بجا رہے ہیں کہ یوم پاکستان پر نریندر مودی نے پاکستانی وزیراعظم کے نام خط میں پاکستانی عوام کو مبارک دی� [..]مزید پڑھیں

  • اصولوں کے ساتھ جینا کتنا مشکل ہے

    ہمارے ملکی حالات میں بڑےبڑے نشیب و فراز آتے رہے ہیں اور آج بھی ہمیں اُن کا سامنا ہے۔ کبھی یوں محسوس ہوتا ہے کہ عمران خان کی کاوشوں سے ہمارے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، اربوں کا جاری خسارہ ختم ہو گیا ہے اور پاکستان میں زرِمبادلہ کے ذخائر بڑھتے جا رہے ہیں۔ یہ خوشخبری بھی سننے [..]مزید پڑھیں

  • اقتدار کی رگوں میں دوڑتی تبدیلی

    ہمارے ہاں ادب کی طرح سیاست کو بھی صحیح حیثیت نہیں دی گئی اور بدقسمتی سے سیاست دانوں کو بدترین مخلوق ثابت کرنے کا سلسلہ بہت پہلے شروع ہو گیا تھا۔ حال ہی میں عظیم روسی ادیب چیخوف کی ایک تحریر میری نظر سے گزری ہے۔ وہ لکھتے ہیں ’’ادب پارٹی آفس ہے نہ کھلنڈروں کی تفریح گاہ ہے، [..]مزید پڑھیں

  • عشق کا قافلۂ سخت جاں

    مسلمانوں کی فطرت میں عشق و مہر کی حکمرانی ہے اور اِسی کی آگ سے اِس کا وجود رَوشن رہتا ہے۔ حضرتِ اقبالؔ کی پوری شاعری اِسی تصور کے گرد گھومتی ہے جو بڑی سادگی سے رازِحیات افشا کرتی ہے۔ وہ کہتے ہیں: بجھی عشق کی آگ، اندھیر ہے مسلماں نہیں، راکھ کا ڈھیر ہے خِرد کو غلامی سے آزاد [..]مزید پڑھیں