الطاف حسن قریشی

  • نشیب و فراز کے دو سال

    پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال کیا مکمل ہوئے کہ پورے ملک میں ایک ہنگامہ بپا ہے۔ حضرت غالبؔ نے اپنی خداداد قوت تخیلہ سے کام لیتے ہوئے ڈیڑھ صدی پہلے اس کا نقشہ ایک شعر میں کھینچ دیا تھا؎ ؍ایک ہنگامے پہ موقوف ہے گھر کی رونق ؍ نوحۂ غم ہی سہی نغمۂ شادی نہ سہی۔ ہمارے اہل وطن [..]مزید پڑھیں

  • عدالتِ عظمیٰ کا مشعلِ راہ فیصلہ

    سپریم کورٹ کے جسٹس مقبول باقر اور جسٹس مظہر عالم پر مشتمل بینچ نے خواجہ سعد رفیق اور خواجہ سلمان رفیق کی ضمانت کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا ہے جسے قانونی حلقے ایک شاہکار فیصلہ اور اہلِ سیاست عوام کے حقوق کی فتح قرار دے رہے ہیں۔ یہ شاہکار فیصلہ فاضل جسٹس مقبول باقر نے 87صفحات پر � [..]مزید پڑھیں

  • جناب وزیراعظم! واشنگٹن کیا لے کر جائیں گے؟

    بلاشبہ یہ ایک بہت بڑے اعزاز کی بات ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ہمارے وزیرِاعظم کو ملاقات کی دعوت دی ہے۔ مسلمہ سفارتی آداب کے مطابق مہمان کو خالی ہاتھ نہیں جانا چاہئے۔ تبھی اُس کا احترام کے ساتھ استقبال بھی کیا جائے گا اور اُس کی پسندیدگی کا لحاظ بھی رکھا جائے گا۔ ہم سب کو معلوم ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اقتدار کی بل کھاتی ہوئی کہانی

    ہم آج عرصۂ محشر میں ہیں۔ ایک ایسی افراتفری ہے کہ اہلِ اقتدار کو سامنے کی چیز بھی نظر نہیں آ رہی۔ اِس لئے اہلِ دانش قانون کی طرح اقتدار کو بھی اندھا کہتے ہیں۔  قانون کس قدر اندھا ہوتا ہے، یہ تو نیب کی شبانہ روز سرگرمیوں سے اچھی طرح واضح ہوتا رہتا ہے۔ منگل کے روز فاضل چیف جس� [..]مزید پڑھیں

  • ادریس بختیار: خاک نشین جو ہمارے رول ماڈل بنے

    گزشتہ ایک دو مہینوں میں کیسے کیسے آفتاب و ماہتاب غروب ہو گئے جس سے قحط الرجال کا شدید احساس ہونے لگا ہے۔ وہی معاشرے زندہ رہتے اور ترقی کرتے ہیں جن میں رجال الرشید کی بہتات ہوتی ہے جو زندگی کا توازن قائم رکھتے اور اپنے کردار سے مستقبل کے امکانات روشن کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان جو � [..]مزید پڑھیں

  • آدھا صدارتی نظام نافذ ہو چکا

    سیاسی حالات کے مزاج اِن دنوں سخت برہم ہیں اور اقتدار کا تیز رفتار کٹاؤ ایک غیر یقینی مستقبل کی خبر دے رہا ہے۔ عمران خان دیکھنے میں وزیرِاعظم ہیں مگر حکمرانی کا استحقاق تیزی سے کھوتے جا رہے ہیں۔ اُنہوں نے جو خواب دیکھے تھے اور پاکستان کے عوام کو دکھائے تھے، وہ یکے بعد دیگرے چکن� [..]مزید پڑھیں