عثمان جامعی

  • باتیں بقر عید کی

    اگرچہ آپ کو پتا ہوگا لیکن پھر بھی بتادیں کہ بقر عید مسلمانوں کا تہوار ہے، اب آپ کہیں گے جو ہم جانتے ہیں وہ بتانے کا کیا فائدہ؟ تو بھیا آپ تو یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ آپ کا پاکستان ہے، پھر بھی بتایا جاتا ہے ناں کہ ‘یہ میرا پاکستان ہے یہ تیرا پاکستان ہے’۔ آپ کو اچھی طرح معلوم ہ� [..]مزید پڑھیں

  • ’ریت سمادھی‘۔۔۔ انوکھی زبان میں لکھا گیا ناول

    ادب اور صحافت کا معتبر نام انور سن رائے جب کہیں کہ ان کی ترجمہ کردہ کتاب کے کچھ اوراق پڑھ کر ممکنہ غلطیاں درست کرنی ہیں، تو کسے انکار ہوسکتا ہے؟ ایک تو ایسے مشفق اور عجز سے مہکتے انسان کی بات رد کرنا ممکن نہیں، پھر یہ خیال کہ جس کتاب کا ترجمہ انور سن رائے نے کیا ہے وہ کس پائے کی ہ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مجبوری، زورا زوری، بوری کے بعد اب ٹیسوری

    ’اونٹ رے اونٹ تیری کون سی کل سیدھی‘ کا محاورہ تو آپ نے سنا ہی ہوگا، اسی طرح کا ایک اور محاورہ بھی عشروں پہلے وجود میں آچکا ہے کہ ’ایم کیو ایم ری ایم کیو ایم تیری کون سی کل سیدھی‘۔ لیکن یہ گزرے کل کی بات ہے جب کراچی کے باسی ہر کچھ دن بعد حکومت چھوڑنے اور قیادت چھوڑنے کے [..]مزید پڑھیں

  • قائدِ اعظم کے وہ افکار جو چھپائے جاتے ہیں

    پاکستان کی ریاست، ہمارے دانشوروں اور اہلِ سیاست نے بڑی مہارت سے قائدِاعظم کی فکر کا ایک اہم ترین گوشہ ہم سے چُھپا رکھا ہے۔ جو اقتصادی نظام، معاشی استحصال، بالادست طبقات کی لوٹ کھسوٹ اور مفلسوں کی بدحالی سے متعلق ان کے خیالات پر مبنی ہے۔ قائدِاعظم محمد علی جناح کیسا پاکستان چ [..]مزید پڑھیں

  • ایک عجیب کتاب... بہت ہی عجیب

    عفت نوید صاحبہ لگتی بڑی نرم خو، شفیق اور روئی سے ملائم دل والی ہیں لیکن ان کی کتاب ’دیپ جلتے رہے‘ پڑھ کر اندازہ ہوا کہ یہ تو بڑی سفاک ہیں اور وہ بھی اپنے لیے۔ یوں ہنستے مسکراتے اپنے زخموں کے ٹانکوں اور دُکھتی رگوں سے چھیڑ چھاڑ، وقت کے سفر میں بہت پیچھے رہ جانے والے درد کے س [..]مزید پڑھیں

  • باتیں بقر عید کی

    اگرچہ آپ کو پتا ہوگا لیکن پھر بھی بتادیں کہ بقر عید مسلمانوں کا تہوار ہے۔ اب آپ کہیں گے جو ہم جانتے ہیں وہ بتانے کا کیا فائدہ؟ تو بھیا آپ تو یہ بھی جانتے ہیں کہ یہ آپ کا پاکستان ہے، پھر بھی بتایا جاتا ہے ناں کہ ’یہ میرا پاکستان ہے یہ تیرا پاکستان ہے‘۔ آپ کو اچھی طرح معلوم ہ� [..]مزید پڑھیں

  • نثری قصیدہ، صحافت کی نئی صنف

    ایک زمانہ تھا کہ بادشاہوں، نوابوں اور شاہی حکام کی شان میں شاعر قصیدے لکھتے اور دام و درہم وصول کرتے تھے۔ قصیدے اب بھی لکھے جاتے ہیں لیکن خاصے فرق کے ساتھ، کبھی یہ شعری صنف تھی، اب یہ نثری تخلیق ہے۔ البتہ آپ اسے ‘نثری نظم’ کہہ سکتے ہیں۔ تب یہ بیسیوں بلکہ سینکڑوں اشعار پر � [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان کی قومی لفظیات

    قومی زبان، قومی لباس، قومی ترانہ تو ہر قوم کا ہوتا ہے مگر ہماری تو قومی لفظیات بھی ہیں۔ یہ کچھ دعوؤں، اصطلاحات اور نعروں پر مبنی الفاظ ہیں جو آپ کو ہر سیاستدان اور حکمران سے سننے کو ملیں گے۔ ہمارے ملک میں انتقال اقتدار میں لاکھ اختلافات اور مسائل ہوں لیکن سیاسی رہنما اقتدار س� [..]مزید پڑھیں