عاقل ندیم

  • امریکہ کی پسپائی میں طالبان کے لیے سبق

    تقریباً 42 سالوں کے قلیل دورانیے میں افغانستان میں دو عالمی سپر طاقتوں کو انتہائی مہنگی جنگوں کے بعد شکست کی دھول چاٹنی پڑی ہے۔ سوویت یونین نے افغانستان پر اپنا قبضہ قائم رکھنے کے لیے 150 ارب ڈالرز سے زائد خرچ کیے اور تقریباً 20 ہزار سے زیادہ فوجیوں کی قربانی دی۔ افغان جنگ نے سوو [..]مزید پڑھیں

  • بڑھتی ہوئی غربت کا مقابلہ

    پاکستان پچھلے 23 سالوں سے ایک ایٹمی قوت ہے مگر اس کی آبادی کی ایک بہت بڑی تعداد ابھی بھی غربت کی لکیر کے قریب یا اس سے نیچے زندگی گزارنے پر مجبور ہے۔ آبادی کے بڑھنے کے ساتھ ساتھ غربت کے اعدادوشمار میں بھی اضافہ ہو رہا ہے۔ جنوبی ایشیا میں جاری عسکری برتری کی دوڑ سے نہ صرف پاکستان [..]مزید پڑھیں

loading...
  • بے روزگاری کا عفریت

    پاکستان میں روزگار کا حال کچھ اچھا نہیں۔ ورلڈ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق 2010 سے بےروزگاری میں مسلسل اضافہ ہوا ہے اور گزشتہ چند برس بھی کچھ اچھے نہیں رہے۔ آنے والے دنوں کے بارے میں پیش گوئی کوئی اچھی نہیں۔ آئی ایم ایف کے مطابق 2021 میں بےروزگاری کی شرح ڈیڑھ فیصد رہے گی جس کی ملک� [..]مزید پڑھیں

  • امن کی آشا؟

    بھارت سے ہمارے جارحانہ تعلقات کی وجہ سے پچھلے 73 سالوں میں ہم اربوں ڈالر جو کہ عوام کی فلاح و بہبود کے منصوبوں اور ملک کی معاشی ترقی پر خرچ کرسکتے تھے، اپنی دفاعی ضرورتوں پر خرچ کیے جا رہے ہیں۔ اس کے باوجود کہ ہم اپنے عوام کو کرونا ویکسین فراہم کرنے سے قاصر ہیں، ہم بھارتی جارحان [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی لیبارٹریاں کب تک؟

    پاکستان میں جمہوری نظام اور حکومتوں کو کبھی سکھ کا سانس لینے نہیں دیا گیا اور نہ ہی انہیں دائیں بائیں دیکھے بغیر اطمینان سے حکومت کرنے یا اپنے انتخابی وعدوں پر عمل درآمد کا موقع دیا گیا ہے۔ پچھلی تین جمہوری حکومتوں کو مسلسل بحرانی کیفیتوں سے دوچار رکھا گیا۔ ان کے لیے روزانہ ک [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کے بارے میں عمرانی خیالات

    ہم نے حال ہی میں دیکھا کہ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کئی حساس بین الاقوامی معاملات میں اپنے دفتر خارجہ کے مشوروں کو نظر انداز کرکے یا انہیں پڑھے بغیر جو ان کے ذہن میں آتا تھا کہہ دیتے تھے۔ ان کے لیے اس بات کی کوئی اہمیت نہیں تھی کہ ان کے خیالات امریکی خارجہ پالیسی یا اس کے بین ا� [..]مزید پڑھیں

  • چھٹتی نہیں ہے منہ سے یہ کافر لگی ہوئی

    اگر آپ نے 50 سال سے زیادہ بغیر کسی وقفے کے بلا شرکت غیر پورے ملک پر حکمرانی کی ہو تو عادت اتنی آسانی سے نہیں بدلتی۔ آپ کے قابو میں ملک کے تمام وسائل و ذرائع ہوں، آپ جو چاہیں قانون بنائیں، آپ جسے چاہیں سلاخوں کے پیچھے دھکیل دیں یا زندگی سے محروم کر دیں، آپ جس کی جائیداد پر قبضہ کرن [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ چین تعلقات مزید خرابی کی طرف

    امریکہ میں اقتدار کی منتقلی کے بعد کئی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ چین کے ساتھ اس کی کشیدگی میں جو صدر ٹرمپ کی صدارت کے دوران زیادہ تر تجارتی معاملات کی وجہ سے رہی واضح کمی آئے گی۔ لیکن چند شواہد اس طرف اشارہ کر رہے ہیں کہ تعلقات میں مزید کشیدگی کا امکان موجود ہے۔ اس سے ایشیا اور � [..]مزید پڑھیں

  • کیا مچھ متاثرین این آر او مانگ رہے تھے؟

    کہتے ہیں ریاست ماں جیسی ہوتی ہے اور اپنے بچوں کی حفاظت کے لیے جان تک لڑا دیتی ہے۔ ان کے خوشی اور غم میں برابر کی شریک ہوتی ہے۔ لیکن مچھ میں قتل کیے جانے والوں کی لاشیں سات دن تک حکومت کے سربراہ کا کوئٹہ کی ٹھٹھرتی ہوئی سردی اور منفی درجہ حرارت میں کھلے آسمان کے نیچے انتظار کرتی رہ [..]مزید پڑھیں