عاقل ندیم

  • اگر پنڈی کی جانب مارچ ہوا تو؟

    مولانا فضل الرحمن کی نئے سال کی ابتدا پر پریس کانفرنس میں راولپنڈی کے خلاف اعلان جنگ نے پاکستان کے جاری سیاسی بحران کی کشیدگی کو بڑھا دیا ہے۔ پہلے صرف اسٹبلشمنٹ کی مبینہ پیداوار کو ہٹانے کی باتیں ہو رہی تھیں لیکن اب مولانا فوج کی موجودہ قیادت کو عمران حکومت کو بنانے کا باقاعد [..]مزید پڑھیں

  • 2020 میں سفارتی چیلنج اور حکومتی کارکردگی

    2020 حکومت کے لیے ایک بڑے چلنجز کا سال تھا۔ اس دوران اسے مشکل اندرونی معاشی و سیاسی مسائل کے علاوہ بیرونی مشکلات کا بھی سامنا بھی کرنا پڑا۔ امید کی جا رہی تھی کہ حکومت نے پچھلے 18 ماہ کی ناکامیوں اور غلطیوں سے سبق سیکھے ہوں گے لیکن اپنے غیرلچک دار اور غیرذمہ دارانہ رویہ کی و� [..]مزید پڑھیں

  • ٹرمپ صدارت: ایک ڈراؤنے خواب کا خاتمہ

    ڈونلڈ ٹرمپ کی شکست سے امریکیوں کی ایک بہت بڑی تعداد اور تقریبا ساری دنیا نے سکھ کا سانس لیا ہے۔ ٹرمپ نے ناصرف امریکہ کو طبقاتی، نسلی اور مذہبی بنیادوں پر تقسیم کیا بلکہ جارحانہ طرز عمل پر مبنی خارجہ پالیسی کی وجہ سے عالمی امن کو بھی خطرے میں ڈالا۔ ٹرمپ سے پہلے کسی امریکی صدر ن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پی ٹی آئی سیاسی بحران سے کیسے نمٹے؟

    اس وقت جب کہ بھارت جموں و کشمیر میں اپنی گرفت مزید مضبوط کرتے ہوئے نئے قوانین کے ذریعے غیرکشمیریوں کو جائیدادیں اور زمینیں خریدنے کے حقوق دے رہا ہے اور امریکہ کے ساتھ ایک اہم دفاعی معاہدے میں داخل ہو رہا ہے، پاکستان ایک خطرناک سیاسی اور معاشی بحران سے دوچار ہے۔ پاکستانی حکوم� [..]مزید پڑھیں

  • سندھ حکومت کے 460 ارب روپے اور ’عدالتی جبر‘

    ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کی حالیہ قانون کی حکمرانی انڈیکس میں پاکستان 128 ملکوں کی فہرست میں انتہائی پست 120 درجہ پر ہے۔ اگر علاقائی درجہ بندی پر نظر رکھیں تو چھ ممالک کی فہرست میں پاکستان دوبارہ انتہائی نچلے پانچویں درجے پر ہے۔ بنیادی انسانی حقوق کی جو ہمارے آئین میں تفصیل سے بیان کئ� [..]مزید پڑھیں

  • ہائی بریڈ نظام یا جمہور کی بالادستی

    سابق وزیراعظم نواز شریف، مولانا فضل الرحمن، مریم نواز شریف، شیخ رشید اور ڈی جی آئی ایس پی آر کے پچھلے کچھ دنوں کے بیانات سے یہ واضح نہیں ہوتا کہ پاکستان میں رائج ’ہائبرڈ نظام‘ کتنا مخلوط ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کے مختلف بیانات، اس بیانیے کو تقویت بخشتے ہیں جب وہ کھل کر ک� [..]مزید پڑھیں

  • کیا مودی عہد اختتام پذیر ہے؟

    وزیر اعظم نریندر مودی 2014 میں بہت امیدوں اور دھوم دھام کے ساتھ اقتدار میں آئے۔ بھارتیوں کی ایک بڑی تعداد نے انہیں اس لیے ووٹ دیا کہ وہ گجرات کی طرح باقی بھارت کو بھی معاشی ترقی کی راہ پر ڈال دیں گے۔ کئی بھارتیوں نے انہیں اس لیے بھی منتخب کیا کہ ان کے دور میں ہندو مذہب بھارت میں بال [..]مزید پڑھیں

  • چینی منصوبہ جس سے مغربی طاقتیں خوف زدہ

    چینی صدر شی جن پنگ کے کھربوں ڈالرز کا تیزی سے آگے بڑھتا ہوا عالمی مواصلاتی ترقیاتی منصوبہ بی آر آئی جس میں 71 ممالک شامل ہیں، بڑی طاقتوں کی بےچینی کا سبب بن رہا ہے۔ امریکہ اور دیگر مغربی طاقتیں اس خدشے میں مبتلا ہیں کہ یہ منصوبہ موجودہ عالمی سلامتی اور معاشی نظام کو درہم برہم ک� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کی معاشی ترقی: حقیقت یا فسانہ؟

    پچھلے کئی سالوں سے بھارت نے ساری دنیا میں ’شائنگ انڈیا‘ یعنی چمکتے بھارت کا ایک شور و غوغا مچایا ہوا ہے۔ بھارتی حکومتوں خاص طور پر مودی حکومت کی ایک عالمی پروپیگینڈا مہم سے ایسا لگتا ہے جیسے بھارت دنیا کی سب سے بڑی ابھرتی ہوئی معاشی قوت ہے۔ وہاں پر خوشحالی کا دور دورہ [..]مزید پڑھیں