عاقل ندیم

  • ایران سے تعلقات مشکل نہج پر

    وفاقی وزیر علی حیدر زیدی اور سندھ حکومت کی جاری کردہ جے آئی ٹی دونوں رپورٹوں میں عذیر بلوچ کے بارے میں ایک بات مشترک ہے۔ دونوں کئی سنسنی خیز انکشافات کرتی ہیں۔ وفاقی حکومت کی رپورٹ عذیر بلوچ کی سیاسی جماعتوں میں اثرورسوخ کی بات کرتی ہے جب کہ سندھ حکومت کی رپورٹ میں حیران کن ط [..]مزید پڑھیں

  • ہماری اعلیٰ عدلیہ کیا چاہتی ہے؟

    ہماری عدلیہ کی تاریخ زیادہ قابل فخر نہیں رہی اور ہمارے جمہوری سفر میں رکاوٹیں ڈالنے میں اعلیٰ عدلیہ پیش پیش رہی ہے۔ جسٹس منیر سے لے کر جسٹس انوار الحق اور جسٹس ارشاد حسن کی سربراہی میں عدلیہ نے ہمیشہ آمروں کی بغاوتوں کو قانونی چھتری مہیا کی جبکہ سول قیادت کے ساتھ ہمیشہ قانون سے [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شاہ محمود قریشی کی بےسمت قیادت

    سفیروں کی مختلف ممالک میں تعیناتی کے بارے میں خبریں پچھلے کچھ دنوں سے میڈیا پر گردش کر رہی ہیں۔ ان خبروں کے شائع ہونے کے چند دن بعد بھی وزارت خارجہ نے ان کی تردید نہیں کی تو اس لیے ان کی صداقت پر شک نہیں کیا جا سکتا۔ ان تعیناتیوں میں تین انتہائی اہم سفارت خانے کابل، بیجنگ اور لن [..]مزید پڑھیں

  • خارجہ پالیسی میں خودداری کا فقدان

    جغرافیائی طور پر چھوٹے اور معاشی طور پر کمزور ممالک آزاد، خودمختار اور خودداری پر مبنی خارجہ پالیسی بنانے سے عموماً قاصر ہوتے ہیں۔ ان قدرتی اور ترقیاتی کمزوریوں سے زیادہ ان ممالک کی قیادت کی مدبرانہ اور بہت حد تک ان کی مالی اور اخلاقی کمزوریاں انہیں خودمختار خارجہ پالیسی تیا� [..]مزید پڑھیں

  • کرونا کی بجائے سندھ حکومت مسلسل نشانے پر کیوں؟

    اس کڑے وقت میں جب ہم صحت کے ایک سنگین بحران کا شکار ہیں اور ہماری تمام تر توانائیاں اس وبا سے نمٹنے پر مرکوز ہونی چاہئیں۔ ہماری وفاقی حکومت اور حکومت سندھ عقل سے بالا بیانات کی ایک جنگ میں مصروف ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف کے سندھ میں سینیئر پارٹی عہدیدار حکومت سندھ پر الزام لگا [..]مزید پڑھیں

  • جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا

    کہا جاتا ہے کہ ہر اچھے کام کی سزا ضرور ملتی ہے۔ یہی سزا پاکستان کے پہلے منتخب وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو 4 اپریل 1979 کی تاریک صبح راولپنڈی جیل میں پھانسی کی صورت میں دی گئی۔ انہوں نے پاکستان کو ایک متفقہ آئین دیا جو کہ اب بھی تقریبا 47 سال کے بعد مختلف شرارتوں اور ملاوٹوں کے ب� [..]مزید پڑھیں

  • مراد علی شاہ کیوں لائق تحسین ہیں

    سیاسی قیادت کی اصل اہلیت، سمجھ بوجھ اور بصیرت کا پتہ بحرانوں میں لگتا ہے۔ حالیہ کورونا وبا سے نمٹنے کے لیے جس طرح وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے آگے بڑھ کر اس بحران کا سامنا کیا ہے اس سے پیپلز پارٹی کی سندھ حکومت کی ماضی کی تمام مبینہ ناکامیوں اور نااہلی کے الزام دھل گئے ہیں۔ ع� [..]مزید پڑھیں

  • کورونا کے عہد میں سیاسی اور سماجی فاصلہ

    چین سے دسمبر 2019 میں شروع ہونے والی کورونا وبا اس وقت تقریباً 180 ممالک میں پھیل چکی ہے۔ ہزاروں اموات جلد ہی لاکھوں میں تبدیل ہو سکتی ہیں۔ چین نے سخت اقدامات لیتے ہوئے تقریبا تین ماہ کے لیے ووہان شہر کو بند کیا اور کسی حد تک اس وائرس کو پھیلنے سے روکنے میں کامیاب ہوا ہے۔ چونکہ چین [..]مزید پڑھیں

  • تعلیمی انحطاط کا مقابلہ کیسے کیا جائے؟

    تعلیم کا شعبہ ہمارے پالیسی سازوں کے لیے ہمیشہ کم ترین ترجیحات میں سے ایک رہا ہے۔ ہمارے تمام ہمسایہ ممالک بشمول افغانستان تعلیم پر بھرپور توجہ دیتے ہیں اور اس مد میں بجٹ کا ایک خطیر حصہ مختص کرتے ہیں۔ پاکستان میں ایسا نہیں۔ آخر کیوں؟ پاکستان میں عموماً بڑھتے ہوئے دفاعی اخراجا [..]مزید پڑھیں