عاقل ندیم

  • برطانوی مسلمانوں میں انتہا پسندی کے خطرات

    دہشت گردی کی عموماً وجوہات غربت، استعماری طاقت کی چیرہ دستیاں اور مذہبی انتہا پسندی میں تلاش کی جاتی ہیں۔ نائن الیون سے پہلے کبھی بھی بین الاقوامی سطح پر انتہا پسندی اور دہشت گردی کو کسی ایک مذہب کے ساتھ نہیں جوڑا گیا تھا۔ یہودی انتہا پسندوں کی وجہ سے کبھی بھی یہودیت کو انتہا [..]مزید پڑھیں

  • ایرانی عوام کی بڑھتی ہوئی سیاسی بےچینی

    یہ طے بات ہے کہ عوام کی زبانوں پر کچھ عرصے کے لیے تو قدغن لگائی جا سکتی ہے لیکن انہیں ہمیشہ کے لیے بند کرنا ممکن نہیں۔ ایسا ہی کچھ پچھلے دنوں ایران میں دیکھنے میں آیا ہے۔ اس حقیقت کے باوجود کے وہاں باقاعدہ انتخابات ہوتے ہیں، ایران کو ایک پولیس سٹیٹ سمجھا جائے تو بےجا نہیں ہوگا۔ [..]مزید پڑھیں

  • طلبہ یونین: سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے

    پاکستان میں دوسرے طبقوں کی طرح طلبہ میں بھی پچھلے کئی سالوں سے مختلف پابندیوں کے حوالے سے بےچینی پھیلی ہوئی ہے۔ ماضی میں عموماً اپنے مطالبات منوانے کے لیے وہ اپنے کالجوں یا جامعات کے کیمپس استعمال کرتے تھے اور اپنے مطالبات جو عام طور پر ان کی تعلیم سے متعلق ہوتے تھے، من� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • توہین عدالت کے قانون کا خوف

    تقریباً تمام مہذب معاشروں میں قانون کی عملداری اور عدالتوں کے وقار کو قائم رکھنے کے لیے قوانین بنائے جاتے ہیں۔ ان قوانین کا مقصد عدالتی فیصلوں کو تسلیم کرنا، ان کا احترام کرنا اور ان پر عمل درآمد کرنا ہوتا ہے۔ ان قوانین کا مقصد یہ ہرگز نہیں ہوتا کہ کسی شخص کو فیصلوں پر مناسب قا� [..]مزید پڑھیں

  • قومی ادارے: جس کا کام اسی کو ساجھے

    وزیر اعظم عمران خان کئی مواقع پر جمہوریت کے ساتھ اپنی وفاداری کے عہد کا اظہار کرچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی وہ مختلف جمہوری اور ریاستی اداروں کو طاقت ور بنانے کا بھی وقتاً فوقتاً ذکر کرتے رہتے ہیں۔ وہ عموماً ماضی کی مبینہ ناکامیوں، معیشت کی زبوں حالی اور کرپشن کا ذمہ دار کمزور جمہ� [..]مزید پڑھیں

  • بھارت کو کشمیر میں ناکوں چنے کیسے چبوائے جائیں؟

    پچھلے تین ہفتوں سے بھارت کا زیر انتظام کشمیر ایک بہت بڑی جیل میں تبدیل ہوچکا ہے، جس میں 80 لاکھ کشمیری قید ہیں۔ ان قیدیوں کو ایک دوسرے سے ملنے یا بات کرنے کی اجازت نہیں اور جیل میں ان کا بیرونی دنیا سے رابطہ منقطع کر دیا گیا ہے۔ وہ اپنے چاہنے والوں سے بات نہیں کر سکتے ہیں،&nb [..]مزید پڑھیں

  • کشمیر کی صورتحال سے نمٹنے کے سات ممکنہ راستے

    وزیراعظم عمران خان کی امریکہ سے واپسی کے فوراً بعد بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے کشمیر پر ایک اور شدید وار کیا ہے۔ اس سے بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے تشخص کو مکمل طور پر تبدیل کرنے کی قانونی مہم کا آغاز ہوگیا ہے۔ واشنگٹن سے واپسی پر اسلام آباد ائیرپورٹ پر ایک جشن کا اہتمام کی [..]مزید پڑھیں