ممتا کے نرالے انداز
- تحریر ایاز امیر
- 11/04/2026 1:57 PM
ہمارے ہاں بہت سی اصطلاحوں میں ایک یہ ہے کہ ریاست ماں ہوتی ہے۔ ضرور ہو گی لیکن اس کے نٹ کھٹ عجیب ہیں۔ پولیس کا محکمہ رشوت پہ چلتا ہے۔ تہمت نہیں حقیقت ہے۔ ہر قدم پہ کچھ پیش کرنا پڑتا ہے نہیں تو چھوٹے سے چھوٹا کام نہ ہو۔ یہ کوئی چھپی ہوئی حقیقت نہیں پاکستان کا ہر باسی جانتا ہے۔ پٹو� [..]مزید پڑھیں