تجزیے چھوڑیں ایران پہ ناز بنتا ہے
- تحریر ایاز امیر
- 06/25/2025 4:03 PM
جیسے حملے ایران پہ ہوئے‘ بیچ میں امریکہ بھی شامل ہو گیا۔ خواہش تھی کہ ایرانی حکومت ختم ہو اور اُس کا ایٹمی پروگرام تباہ ہو جائے۔ دونوں اہداف پورے نہیں ہوئے۔ اسلامی حکومت قائم اور کھڑی ہے اور اُس کے وجود کو کبھی خطرہ نہ تھا۔ اور جہاں تک ایٹمی پروگرام کا تعلق ہے فردو پر ام� [..]مزید پڑھیں