یورپ کو حالات سمجھنے میں دِقت ہو رہی ہے
- تحریر ایاز امیر
- 03/05/2025 2:08 PM
ڈونلڈ ٹرمپ دنیا نہیں بدل رہا بلکہ بدلی ہوئی دنیا کا ادراک اوروں سے بہتر رکھتا ہے۔ یوکرین کے حالات میں تبدیلی نہیں لا رہا بلکہ اتنی بات سمجھ رہا ہے جوکہ یورپ کے لیڈروں کو مشکل سے سمجھ آ رہی ہے کہ یوکرین جنگ میں فتح حاصل نہیں کر سکتا۔ روس کو شکست ہوئی نہ یوکرین کے ہاتھوں ہو س� [..]مزید پڑھیں