کن راہوں پہ ہم چل نکلے تھے
کل صبح گاؤں میں بیٹھا جناب الطاف حسن قریشی صاحب کا کالم بعنوان ’سیدِ خوش خصال تھا، کیا تھا!‘ نظروں سے گزرا۔ کالم مولانا سید ابوالاعلیٰ مودودی کے بارے میں ہے۔ قریشی صاحب لکھتے ہیں کہ جب 12مارچ 1949 کو آئین ساز اسمبلی سے قرارداد مقاصد کی منظوری ہوئی تو جماعت اسلامی نے ’آ� [..]مزید پڑھیں