ایاز امیر

  • پیپلز پارٹی والے استعفے کیوں دیں؟

    سندھ میں ان کا راج ہے۔ مقدمات کے باوجود اِن کی جاگیرداریاں اور کمرشل ایمپائر قائم ہیں۔ کس بنا پہ ان سب چیزوں کو داؤ پہ لگائیں؟ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سامنے یہی سب سے بڑا مسئلہ ہے کہ استعفوں کے معاملے پہ اس کی جماعتوں میں ہم آہنگی نہیں پائی جاتی۔ مولانا فضل ال [..]مزید پڑھیں

  • ہم جو متلاشی رہبر رہے

    کاروان بہت گزرے اور اُن سے ہماری امیدیں جڑی رہیں، کبھی ایک سے پھر کسی اور سے۔ ہر بار سمجھتے تھے کہ بہتری ہو گی اورقوم کی تقدیر بدل جائے گی لیکن اُمیدیں کبھی بارآور ثابت نہ ہوئیں۔ اب حالت یہ ہوچکی ہے کہ اُمیدیں باندھنا چھوڑ دیا۔  البتہ ایک بات جان چکے کہ لیڈری ہر ایک کے بس کی [..]مزید پڑھیں

  • کون سا پتا باقی رہ گیا ہے ؟

    یعنی جسے ہم مقتدرہ کہتے ہیں اُس کے پاس کون سا آپشن یا پتا کھیلنے کیلئے رہ گیا ہے۔ نیب کوتو آزما چکے اور اس آزمائش کے نتائج ہمارے سامنے ہیں۔ نون لیگ اپنی جگہ پہ قائم ہے اور اس کی اصل قیادت ہرگز تائب نہیں ہوئی۔ تائب ہونے کے بجائے اصل قیادت، یعنی نوازشریف اوراُن کی بیٹی مریم نو [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مجموعہ جہالت میں اگر کچھ کمی آ سکے

    مانگے تانگے سے گزارہ چل رہا ہو تو بڑے خواب دیکھنا فضول کی عیاشی بن جاتی ہے۔ ادھار ملنا بند ہو جائے تو مملکت کا کاروبار نہ چلے۔ اِس ملک نے ترقی یافتہ ہونا ہے یا نہیں ہم نہیں کہہ سکتے۔ یہ مستقبل کی باتیں ہیں اور ایسا مستقبل جو کم از کم ہماری عمر کے لوگوں نے نہیں دیکھنا لیکن معاشی حا [..]مزید پڑھیں

  • پاکستانی سیاست کو پیسے کی لت کیسے لگی

    ہندوستان کے بٹوار ے سے ہمیں ایک علیحدہ ملک ملا۔ بظاہر نقصان اس عمل کا یہ ہوا کہ پاکستان کے نئے ابھرنے والے معاشرے میں تنوع کا عنصر ختم ہو گیا۔ ہندو اور سکھ خاطر خواہ تعداد میں اس سرزمین پہ رہ جاتے تو مسلمانوں اور اُن میں زندگی کے ہر شعبے میں ایک صحت مند مقابلہ رہتا۔ اگر ہندوؤں م [..]مزید پڑھیں

  • کیا سیاست اِن کے بس کی بات ہے؟

    تاریخ پاکستان گواہ ہے کہ جب بھی اپنے کام سے کام نہ رکھا اور سیاست میں ہاتھ ڈالنے کے شوق سے گریز نہ ہو سکا تو گند ہی گُھلا۔ سمجھا جا رہا تھا کہ نواز شریف کی برطرفی کے بعد سیاست کا ایک باب ختم ہو جائے گا لیکن اب جوہم دیکھ رہے ہیں باب ختم کیا ہونا تھا ایک نئی سیاست کا آغاز ہوچکا ہے۔ [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش نے کیا کیا جو ہم نہ کر سکے

    بنگلہ دیش اور ہم میں ایک فرق تو  واضح ہے۔ انہوں نے اپنی آزادی لڑ کے حاصل کی۔ لڑے ہم سے اس لئے ہمیں وہ بات اچھی نہیں لگتی ۔ لیکن اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ اُن کی خواہشِ آزادی کو کچلنے کی بھرپور کوشش کی گئی اور وہاں کے عوام کھڑے ہوگئے۔ انہوں نے مزاحمت صرف بیان بازی سے ن [..]مزید پڑھیں

  • بات جو کہی وہ ٹھیک ہے یا نہیں؟

    باقی چیزیں فروعی اور ثانوی نوعیت کی ہیں۔ کون کس سے ملا، کہاں ملا، ان موقعوں پہ کیا بات چیت ہوئی۔ اصل سوال کا جواب نہیں آ رہا کہ جو کچھ آل پارٹیز کانفرنس کے سامنے نواز شریف نے لندن سے بیٹھ کر کہا وہ حقیقت کے نزدیک ہے یانہیں؟ انہوں نے توایک پوری ایف آئی آر کاٹ کے رکھ دی کہ یہاں کسی ک [..]مزید پڑھیں

  • گھبراہٹ فطری جب تیر ہدف پہ بیٹھے

    وزرا کی ایک پوری کھیپ نوازشریف کی آل پارٹیز کانفرنس میں تقریر کو اُدھیڑنے بیٹھ جائے تو گھبراہٹ واضح نظر آتی ہے۔ اور جب اس تقریر کو پاکستان مخالف ایجنڈے سے ملا دیا جائے تو پریشانی اور واضح ہو جاتی ہے۔ یہ آل پارٹیز کانفرنس والی مشق بے معنی ہوتی اگر نوازشریف کی یہ تقریر نہ ہو� [..]مزید پڑھیں

  • نالائقی کا تعلق نہ جمہوریت نہ آمریت سے

    پاکستان کا پرابلم نالائقی ہے۔ انفرادی ہنر ہم میں ہوگا لیکن ہماری تاریخ ثابت کرتی ہے کہ اجتماعی طور پہ ہم پرلے درجے کے نالائق لوگ ہیں۔ کوئی کام ہم سے سیدھا ہوتا ہے؟ سڑکوں سے لے کر دفتری کاموں تک، ہم کہیں بھی دیانتداری کا مظاہرہ کر سکتے ہیں؟ کیفیت ایسی ہو تو نظامِ حکومت آپ جو م [..]مزید پڑھیں