ایاز امیر

  • فی الحال اسی پر گزارا کریں

    مذاکرات کے حوالے سے پوری دنیا میں پاکستان کا ڈنکا خوب بجا ہے اور فیلڈ مارشل اور وزیراعظم کی پذیرائی ہوئی ہے۔ صدر ٹرمپ تو اچھے لفظوں میں ذکر کرتے ہی ہیں، اوروں نے بھی کیا ہے۔ یہ ہمارے لیے باعث ِفخر ہے اور پاکستان کی سفارتی کارکردگی دیکھ کر دل خوش ہوتا ہے۔ باقی مسائل اپنی جگہ ہی [..]مزید پڑھیں

  • فینٹا کا حشر جو خود امریکہ میں ہو رہا ہے

    جان سٹیورٹ امریکہ میں مشہور ٹی وی اینکر ہے۔ لیٹ نائٹ شو اس کا ہوتا ہے اور تمسخر اڑاتے ہوئے بڑی سنجیدہ باتیں کہہ جاتا ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو وہ شاید بالوں کی نسبت سے اورنج فینٹا کہتا ہے۔ صرف جان سٹیورٹ ہی نہیں کتنے ہی پوڈ کاسٹ ہیں جو ٹرمپ اور اُن کی انتظامیہ اور اُن کی حرکتوں کا باری [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کہاں آن پہنچا ہے

    امریکی خوشی سے اسلام آباد آکر ایرانیوں سے بات نہیں کر رہے۔ مجبوری سے آئے ہیں کیونکہ اور کوئی راستہ نہ رہا تھا۔ جنگ کے شروع کے دنوں میں صدر ٹرمپ نے کیا کہا تھا کہ ایک ہی ڈیمانڈ ہے کہ ایران غیر مشروط طور پر ہتھیار ڈالے۔ وہ غیر مشروط حالت جو کسی مشتبہ یا ملزم کی تھانیدار کے سام� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • سارا مسئلہ سارا فساد اسرائیل کا ہے

    یہ نکتہ نہ سمجھیں تو اس جنگ کو سمجھنا محال ہو جاتا ہے۔ اسرائیل نے تو حملہ کیا لیکن امریکہ کو اس حملے میں شامل کرنا یہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کا کمال ہے۔ ایک لحاظ سے یہ حملہ اس نے بیچا کہ حملہ ہوا اور قیادت کا صفایا ہو گیا تو اسلامی ریاست ختم ہو جائے گی۔  اب ٹرمپ کیا امریک [..]مزید پڑھیں

  • ایران کے ہاتھوں امریکہ کا جو ہو رہا ہے

    ایک بات سمجھنے کی ضرورت ہے، ہارا ہوا وہ نہیں ہوتا جس کا نقصان ہو۔ ہارا ہوا وہ ہوتا ہے جو شکست تسلیم کر لے۔ تاریخ میں ایسا بھی ہوا ہے کہ نقصان ہوئے بغیر دل اور حوصلے بیٹھ گئے جیسا کہ فرانس کے ساتھ 1940میں ہوا۔  پیرس پر ایک بم بھی نہیں گرا تھا اور فرانس گھٹنے ٹیکنے کیلئے تیار ہو گ� [..]مزید پڑھیں

  • حماقت کے سودے

    جنگِ ویتنام کا عذر امریکیوں نے کچھ نہ کچھ اپنے ذہنوں میں گھڑا ہوا تھا کہ ویتنام گیا تو سارا جنوب وسطی ایشیا کمیونسٹ تسلط کے نیچے آ جائے گا۔ عذر غلط تھا لیکن تھا۔ ایران کے معاملے میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جو اپنے آپ کو پھنسا لیا ہے اس کا جواز نہ تھا،نہ امریکی ایڈمنسٹریشن سے کوئی جو� [..]مزید پڑھیں

  • غرور کا ایک دور ختم ہو رہا ہے

    ویتنام کی جنگ کئی سال جاری رہی اور گو  اس میں امریکہ کی بہت سبکی ہوئی لیکن اس پسپائی کا اثر محدود تھا۔ امریکہ ہار گیا لیکن باقی چیزیں چلتی رہیں۔ ایران جنگ میں امریکہ کو جو سبکی اٹھانی پڑ رہی ہے، اس کے اثرات وسیع تر ہوں گے کیونکہ سارے تیل بردار خطے میں امریکہ کو ناقابلِ تلافی ن� [..]مزید پڑھیں

  • اُمہ کا حال

    اُمہ کا حصہ ہم بھی تو ہیں اور حالِ اُمہ دیکھ کر کبھی ہنسی آتی ہے، کبھی رونے کو جی چاہتا ہے۔ خاندانی بادشاہتوں کے پاس تیل کی دولت اتنی کہ گنی نہیں جاتی لیکن اپنی کمزوری کی بنا پر امریکہ کی محتاجی اتنی کہ حیرانی کی انتہا نہیں رہتی۔  ایرانی قوم تو انقلاب اور جنگ کے کندن سے گزری [..]مزید پڑھیں

  • ہمت اور استقامت اسے کہتے ہیں

    تیسرے ہفتے میں یہ جنگ پہنچ چکی ہے اور امریکہ کا غرور ایرانی قوم نے خاک میں ملا دیا ہے۔ اسرائیل کا بھی۔ کیا گھمنڈ تھا ان کا کہ تین چار روز میں ایرانی قوم گھٹنوں پر آ جائے گی۔ ہوا اُلٹ ہے اور ٹرمپ انتظامیہ کو سمجھ نہیں آ رہی کہ کہیں کیا اور آگے کا راستہ کیا ہے۔ بری طرح پھنس گئے [..]مزید پڑھیں

  • ایران تاریخ رقم کر رہا ہے

    کیا غرور تھا امریکہ کا جب اس نے اور اسرائیل نے ایران پر یہ جنگ مسلط کی۔ مفروضہ یہ تھا کہ ایران پر ہوائی حملے کی شدت اتنی ہو گی کہ وہاں کا نظام چند دنوں میں ہی نیست و نابود ہو جائے گا۔ پہلے وار میں ایران کے رہبرِ اعلیٰ اور بہت سے لیڈر مارے گئے اور امریکہ اور اسرائیل سمجھے کہ حکومت گ [..]مزید پڑھیں