ایاز امیر

  • اور ہم نے نوبل امن انعام کیلئے نامزد کر دیا

    یہ مجبوری کے سودے ہیں اور ہماری ملکی ذہانت اور قابلیت کے پیمانے ہیں کہ ہم نے اپنے اوپر مجبوریوں کا بوجھ کچھ زیادہ ہی لاد رکھا ہے۔ آج کی دنیا میں ایک یا دو ارب ڈالر کوئی خاص اہمیت نہیں رکھتے لیکن ہماری حالت یہ ہے کہ ایک ایک، دو دو ارب ڈالر ہمارے دوست سالانہ رول اوور نہ کریں تو معی [..]مزید پڑھیں

  • ہمتِ مسلمہ کی کوئی حد نہیں

    بات سادہ سی ہے لیکن بہت سے سیانوں کو سمجھ نہیں آ رہی۔ ایران پر امریکی اور اسرائیلی حملے سے پاکستان کا دفاع مضبوط نہیں ہوا ،کمزور ہوا ہے۔ ایران کو کچھ ہوا یا وہاں تباہی زیادہ مچی تو بیرونی خطرہ ہمارے قریب، ہماری سرحدوں تک آ جائے گا۔  اسلامی اخوت کی بات نہیں، ہمارے قومی مفا� [..]مزید پڑھیں

  • ان پُر خطر لمحات میں اپنا گھر تو ٹھیک ہو

    اس وقت پاکستان اور افغانستان میں جو جھڑپیں ہوئی ہیں اور اسرائیل اور امریکہ نے پھرسے ایران پر حملہ کر دیا ہے۔ پاکستان کا داخلی اتحاد مثالی ہونا چاہیے تھا۔ کوئی سیاسی انتشار نہ ہوتا بلکہ سیاسی صورتحال ایسی ہوتی کہ ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی یہ نہ کہہ سکتے کہ 170 سیٹوں و� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • اس لمحے جہاد کے معنی کیا ہیں؟

    ماضی کی رنجشیں اور رقابتیں اس وقت بے معنی ہیں۔ امریکی بیڑے ایران کے اس طرف اور اُس طرف حملے کی تیاریوں میں مصروف ہوں تو مسلک کی پیچیدگیوں سے بے نیاز ہر مسلمان کا انفرادی اور ہر اسلامی ملک کا اجتماعی طور پر فرض بن جاتا ہے کہ وہ جارحیت کے خلاف یعنی ایران کے ساتھ کھڑا ہو۔  جو کچ� [..]مزید پڑھیں

  • اخوتِ مسلمہ کی حالت تو ذرا دیکھ

    جینوسائیڈ کو اُردو میں کیا کہیں گے؟ نسل کشی ہی مناسب لفظ ہے اور یہی کچھ غزہ میں ہوا۔ اسرائیل کے ہاتھوں وہاں قتلِ عام ہوتا رہا اور عالمِ اسلام بے بسی کی حالت میں اس دو سال پر محیط سلسلے کو دیکھتا رہا۔ یہ جینوسائیڈ امریکی معاونت کے بغیر ہو نہیں سکتا تھا۔ ہوا باز اسرائیلی لیکن سا [..]مزید پڑھیں

  • خراب تو خراب ہے کوئی کامیابی بتا دیں

    قومی ناکامیوں کی لمبی فہرست ہے۔ ایک ایٹم بم کے سوا کچھ بن نہ سکا۔ ایئر لائن نہ چلائی گئی، ریلوے نظام ہمارے ہاتھوں برباد ہوا، روسیوں کی سٹیل مل ہم سے نہ چلی۔ معیشت کا کیا بھانڈا ہمارے سامنے بن رہا ہے وہ قوم جانتی ہے۔  مانگے تانگے کی عادت اتنی پڑ گئی کہ قرضوں تلے پاکستان دب کر � [..]مزید پڑھیں

  • بس ایک آنکھ ہی تو ہے

    باقی تو سب خیریت ہے نہیں تو ذوالفقار علی بھٹو کے حالاتِ زندگی اور اُن کے انجام کا جائزہ لیں تو مملکتِ خداداد میں جب دشمنی کے پیمانے قائم ہو جائیں تو بہت کچھ ہو سکتا ہے۔ تین ماہ تک پاکستان کے بڑے لیڈر جیل میں کہتے رہے کہ دائیں آنکھ کی بینائی میں فرق پڑ رہا ہے اور اُن کے اس کہنے پر [..]مزید پڑھیں

  • تہوار تو سارے پنجاب کا ہے

    آئی ملن کی بہار رے ، آ جا سنوریا ، کہتا ہے من بار بار رے آ جا سنوریا آ جا ہو، کھیتوں نے پہنے ہیں سرسوں کے گہنے ہر شے پہ چھایا نکھار رے، آئی بسنت بہار رے پرانی فلم نَیّا کا یہ لاجواب گیت ہے جسے اپنے زمانے کی مشہور گائیکہ زہرا بائی انبالے والی نے گایا۔ سن سکیں تو ضرور سنیے، ل� [..]مزید پڑھیں

  • کٹر پن اور تنگ نظری کے شاخسانے

    ترلائی امام بارگاہ جیسا واقعہ ہو تو سمجھ جانا چاہیے کہ پہلے ردِعمل میں ہندوستان اور افغانستان کا نام ضرور آئے گا۔ مانا کہ دونوں ہمسایہ ممالک سے ہمارے معاملات خراب ہیں لیکن کہنے سے پہلے کچھ توسوچ لینا چاہیے۔ بہرحال اگر ان دونوں ممالک کا ذکر نہ آئے تو لاچار وزرا صاحبان اور کیا [..]مزید پڑھیں

  • بلوچستان پر سر کیا کھپانا

    دھڑکتا دل اس ملک کا پنجاب ہے اور یہاں سے بلوچستان بہت دور ہے۔ وہاں حملے یا دھماکے ہوتے ہیں تو افسوس ہوتا ہے اور کیا کر سکتے ہیں؟ یہاں کی رونقیں جاری ہیں، شادی ہال کھچا کھچ بھرے ہوتے ہیں، لاہور میں کڑاہی گوشت کا چلنا کبھی رکتا نہیں۔  بلوچستان کے حالات خراب ہیں ، وہاں بی ایل اے [..]مزید پڑھیں