بسنت کی آمد اور مثال کی حکمرانی
- تحریر ایاز امیر
- 02/01/2026 2:33 PM
یہ تو اللہ کا لاکھ شکر ہے کہ پنجاب سرکار کو عین وقت پر سمجھ آ گئی کہ لاہور میں بسنت منانے کے حوالے سے ضروری احتیاط نہ برتی گئی تو بہت گڑ بڑ ہو سکتی ہے۔ جوش میں بسنت کا فیصلہ تو کر لیا لیکن پھر وسوسوں نے آن گھیرا کہ لاہور کی فضاؤں میں پتنگیں ہوں گی اور ان پر 804یا کسی خاص کی تصویر۔ [..]مزید پڑھیں