عیاشی کے لمحات
- تحریر ایاز امیر
- 10/26/2025 7:35 PM
پنجابی مہینے کَتک کے بارہ دن گزر گئے اور گرمی کا زور ٹوٹ گیا۔ دھوپ میں بیٹھا نہیں جاتا لیکن جو ہمارے صحن میں بیری کا درخت ہے اس کے نیچے سونے کا اپنا مزہ ہے۔ شامیں بہت ہی خوشگوار ہو گئی ہیں کیونکہ یہی دو تین ماہ ہوتے ہیں جن میں شمالی پنجاب کا موسم قاتل ہو جاتا ہے۔ اب موسم کا سماں [..]مزید پڑھیں