اصل دہشت باتھ روموں کی
- تحریر ایاز امیر
- 08/13/2025 3:39 PM
صحیح لفظ ٹائلٹ ہے لیکن زبان پر کبھی اچھا نہیں لگا۔ ایک دو بار جیلیں بھگتی ہیں حوالات بھی، گرفتاری کا ڈر لہٰذا اتنا نہیں۔ وہاں بھی کتاب پڑھی جا سکتی ہے، چائے کا ایک عدد اچھا کپ مل جائے تو اور کیا چاہیے۔ مصیبت باتھ روم کی ہوتی ہے۔ تھانوں کا تو حال ہی نہ پوچھیں، اب جا کے کہیں ایس ا [..]مزید پڑھیں