جاپان میں نئے دور کا آغاز، شہنشاہ کی دستبردار ی کے بعد نئے بادشاہ کی تاج پوشی
- تحریر ناصر ناکاگوا
- 05/02/2019 2:41 PM
- 7410
جاپان بطور ملک اور جاپانی عوام پوری دنیا سے منفرد اور اپنی جدا پہچان رکھتے ہیں۔ اسی طرح جاپان کا شاہی خاندان بھی دنیا کے دیگر شاہی خاندانوں سے ممتاز ہے۔عیسوی اور اسلامی ہجری سال کی طرح جاپان کا اپنا کیلنڈرہے جو نئے شہنشاہ کے تخت نشین ہونے یا اس کی تاج پوشی � [..]مزید پڑھیں