مذہبی استحصال کی چند عام مثالیں
- تحریر ارشاد بخاری
- 11/29/2015 7:53 PM
- 4705
دنیا میں امتیاز اور استحصال کی جتنی شکلیں موجود ہیں ان میں مذہب اور عقیدے کے نام پر کیا جانے والا استحصال ایسا ہے جس کا ادراک استحصال کرنے والے کو خود مشکل ہی سے ہو پاتا ہے۔ گذشتہ ہفتے کم ازکم چار ایسے مسیحی پادریوں سے ملاقات ہوئی جو پاکستان میں بین المذاہب ہم آہنگی کے لیے کام ک� [..]مزید پڑھیں