پاکستانی صحافی تیزی سے غلط اطلاعات کا شکار ہو رہے ہیں
پاکستان میں صحافی تیزی سے غلط اطلاعات کا شکار ہو رہے ہیں لیکن سب نہیں، بلکہ صرف ایسے نقاد صحافی غلط اطلاعات سے متاثر ہیں جو وفاق یا صوبوں میں مقتدر حلقوں کو چیلنج کرتے ہیں۔ پاکستان دوسرے بہت سے ممالک کے مقابلے میں مختلف ہے، جہاں صحافیوں کو درپیش خطرات کی فہرست اتنی طو [..]مزید پڑھیں