تمغے
- تحریر آمنہ مفتی
- 08/22/2026 8:59 PM
ملک کے 80ویں یوم آزادی پہ صدارتی سول انعامات کا اعلان ہوا تو وہی ہوا جو ہر برس ہوتا ہے۔ ایک طوفان اٹھا، جن کو تمغے مل گئے وہ اور جن کو حق دار ہونے کے باوجود نہ ملے وہ بھی مخمصے کا شکار ہیں۔ شرمندہ ہم بھی ہیں کیونکہ ہر برس ہی ہمارے کوئی دس بارہ دوستوں کو تمغے مل جاتے ہیں۔ خوشی اس با [..]مزید پڑھیں