آمنہ مفتی

  • اسلام آباد مذاکرات کے سائے میں ’کریکٹر سرٹیفکیٹ‘

    ’وہ جو خاتون صحافی تھیں، وہ ہمارے مقرر کردہ معیار سے کچھ کلو وزنی اور عمر میں ذرا سی بڑی تھیں، اس لیے یہ لباس ان کے لیے موزوں نہیں تھا۔‘ منجانب اہلیانِ انٹرنیٹ۔ جی قارئین، ابھی امن معاہدے پر دستخط نہیں ہوئے لیکن اس سے پہلے ایک اہم مسئلہ نمٹا لیا گیا۔ عورت کو کیا، کب، کیوں [..]مزید پڑھیں

  • پتھر کے زمانے میں خوش آمدید

    جنگ ہو گی، جنگ نہیں ہو گی، جنگیں اب کہاں ہوتی ہیں؟ دوسری عالمی جنگ کے بعد کون جنگ کرنا چاہتا ہے؟ محکمہ جنگ نہیں، محکمہ دفاع ہوتا ہے۔ افغانستان سے نکلنے کے بعد امریکہ نئی جنگ نہیں چھیڑے گا۔ نیٹو کے بغیر امریکہ جنگ نہیں لڑے گا وغیرہ وغیرہ۔ تو صاحبان! ہم اپنی اپنی پیش گوئیاں لی [..]مزید پڑھیں

  • جنگ، زراعت اور ہمارا قومی مفاد؟

    ہمارے ملک کے بارے میں ایک بات ہمارے ذہنوں میں بٹھا دی گئی تھی اور وہ یہ کہ پاکستان ایک زرعی ملک ہے اور اس کی آبادی کا ستر فیصد بالواسطہ یا بلا واسطہ زراعت سے منسلک ہے۔ یہ بات ہم نے ذہن نشین کر لی، نہ کرنے کی کوئی وجہ بھی نہیں تھی۔ گھر سے نکلتے تھے تو چاروں طرف کھیت اور ان کھیتوں م [..]مزید پڑھیں

loading...
  • دوسری شادی: روایت، مساوات اور حقیقت

    دوسری شادی، ہمارے سماج کا سلگتا ہوا موضوع۔ یہ موضوع کیوں سلگتا ہے، اس کے پیچھے صدیوں کا پدر شاہی نظام ہے جو آج تک سب مواقع موجود ہونے کے باوجود یہ ثابت نہیں کر پایا کہ دوسری شادی کیوں ضروری ہے؟ ہمارے ابا نے دوسری شادی نہیں کی، مگر ہمارے چچا نے کی۔ ہمارے دادا نے نہیں کی مگر پردا� [..]مزید پڑھیں

  • بسنت کی واپسی، لاہور زندہ ہو رہا ہے

    جانے کتنے برس گزرے، میرے لاہور کے کوٹھے اور چھتیں ویران ہو گئی تھیں۔ نہ چھتوں پہ بیٹھ کے مالٹے کھائے جا رہے تھے اور نہ منڈیروں کے پار رومان چل رہے تھے۔ آسمان پہ چیلوں کا راج تھا اور سردی کے بعد بس اچانک گرمی آجاتی تھی۔ بہار آتی ہو گی مگر ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا تھا۔ لاہوریوں کے [..]مزید پڑھیں

  • گھریلو تشدد کا نیا قانون محض خانہ پری؟

    اس معاشرے میں رہتے، اس معاشرے کو سہتے چار دہائیاں گزر گئیں۔ ہاتھ یہ آیا کہ منٹو کی کہانیاں اور فیض کی نظمیں آج بھی اتنی ہی معنویت رکھتی ہیں جتنی پہلے رکھتی تھیں۔ دو ایک روز پہلے پارلیمنٹ نے ایک نئے قانون کی منظوری دی جو اسلام آباد ہی میں لاگو ہو گا۔ قانون کی زبان اور اس میں است� [..]مزید پڑھیں

  • مرزا کالٹین اور گرم انڈے فروخت کرتا بچہ

    رات کو بہت زور کی بارش برسی اور بےحد خوفناک آندھی آئی۔ صبح پورچ کی صفائی کروانے نکلی تو ایک کمزور سی ’می‘ سنائی دی۔ بلی کا ایک بچہ، جس کی عمر چند ہفتے یا بمشکل مہینہ سوا مہینہ ہو گی، بھیگا چوہا بنا دروازے کے پاس دبکا تھر تھر کانپ رہا تھا۔ بلونگڑا زخمی بھی تھا اور شدید بھوک [..]مزید پڑھیں

  • جنگ، کرکٹ اور عوام

    دوسری عالمی جنگ کے بعد اتحادی و غیر اتحادی اقوام نے کان پکڑ کے توبہ کی کہ اب جنگ نہیں کرنی۔ جنگ کی بجائے دفاع کیا جائے گا مگر دفاع کے لیے بھی کسی کا حملہ آور ہونا تو ضروری ہوتا ہے یوں بھی جنگ کی معیشت سے بڑی کیا معیشت ہو گی؟ پس جنگیں تو جاری رہیں بس میدان جنگ دور دور کر دیئے گئے ا� [..]مزید پڑھیں

  • بارشوں کے بعد سموگ؟ ابھی وقت ہے!

    جون کے مہینے سے شروع ہونے والا پری مون سون اور مون سون، اپنے پیچھے تباہی، انسانی اموات، مالی و سماجی نقصان کی داستانیں چھوڑ کے رخصت ہوا۔ کچھ دنوں میں خزاں آجائے گی ممکن ہے اس کے ساتھ سموگ بھی آئے، پھر ممکن ہے مہاوٹیں برس جائیں اور اچانک گرمی آجائے۔ گرمی گزرتے گزرتے پھر سے مون � [..]مزید پڑھیں

  • راوی مسکین بے قصور ہے

    راوی میں پانی آگیا۔ لاہوریے دوڑے، دوڑے پل پہ پہنچے تاکہ اپنے دریا کے درشن کرسکیں۔ راوی بڑے سالوں بعد آیا ہے اور ابھی تک میری ناقص رائے میں  کم سے کم لاہور میں تو یہ سیلاب نہیں ہے، صرف اپنی جگہ پہ بہہ رہا ہے۔ راوی سے پہلی نہر غالباً شاہ جہاں نے نکالی تھی لیکن چونکہ وٹس ایپ یون� [..]مزید پڑھیں