آمنہ مفتی

  • عورت ہے ہی کیوں؟

    پچھلے دنوں سوشل میڈیا پہ ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی اور معاشرے کا وہی گھناؤنا چہرہ جسے ہم پہلے بھی بارہا دیکھ چکے ہیں ایک بار پھر کھل کے سامنے آگیا۔ خان صاحب نے جب مردوں اور روبوٹ کے بارے میں ایک لطیف نکتہ بیان کرنے کی کوشش کی تھی اور کچھ بد گمان ان کے پیچھے پڑ گئے تھے، تب بھی پیش [..]مزید پڑھیں

  • سبق پھر پڑھ۔۔۔

    خان صاحب کی پہلی تقریر سے لے کر اس حالیہ تقریر تک ہر تقریر ہمیں اس قدر حیران کرتی ہے کہ ہم مارے حیرت کے گنگ رہ جاتے ہیں۔ بڑے بڑے تجزیہ کار، مبصر، عیار صحافی، ان کی تقریر سن کے بغلیں جھانکتے رہ جاتے ہیں۔ اپنی آسانی کے لیے ان نکموں نے ان کے اس انداز گفتگو کو ’یو ٹرن‘ کا نام دے [..]مزید پڑھیں

  • مزید گندی باتیں

    جی، میں وہی کہنا چاہ رہی ہوں جو آپ سوچ رہے ہیں لیکن کیا کیا جائے کہ باوجود ہزار خواہش و صد کوشش کہی نہ جائے۔ لاہور کی مون سون شروع ہو چکی ہیں اور یہ موسم ایسا ہے کہ کہتے ہیں زمین میں جو دبا ہوتا ہے سبزے کی شکل میں باہر نکل آتا ہے۔ اطباء کے نزدیک اسی موسم میں ، جسم کے فاسد مادے پھوڑ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • شادی، ملال اور ملالہ

    انٹرویو لینے کی ایک تکنیک یہ بھی ہوتی ہے کہ اس میں کوئی ایسا سوال پوچھ لیا جاتا ہے جس پہ ایک بحث اُٹھ کھڑی ہوتی ہے۔ جس قدر بحث میں تندی آتی ہے اتنا ہی وہ شخص اور ادارہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ہے۔ یہ مقصد سوا اس کے کیا ہو سکتا ہے کہ مذکورہ شخص اور ادارے کی خوب تشہیر ہو۔ اس انٹروی [..]مزید پڑھیں

  • ہاؤسنگ سوسائٹی کا وائرس

    موسم گرما اپنے جوبن پہ ہے۔ پارہ 44 تک بھی پہنچ جاتا ہے اور دھوپ نکلتی ہے تو ایسی کہ اپنی تمازت سے خود ہی کمہلا جاتی ہے۔ کنکیں کٹ چکی ہیں، دھان کی اگیتی پنیری کھیتوں میں جم چکی ہے اور باسمتی کی پنیری بوئی جا چکی ہے۔ امبیاں پک کے پال کے لیے تیار ہیں۔ فالسہ دھڑی دھڑی کر کے بک رہا ہے ا [..]مزید پڑھیں

  • ترین صاحب نے تراہ ہی نکال دیا

    ہماری نسل نے اپنے بزرگوں کو بہت شوق سے سیاست اور نظریات پر بات کرتے سنا۔ اس وقت نو آبادیاتی نظام ختم ہوئے کچھ ہی عرصہ گزرا تھا، کمیونزم کا جادو سر چڑھ کے بول رہا تھا۔ سیاست پر بات کرنا، انقلابی نظر آنے کے لیے جلے کٹے لہجے میں سگریٹ، چائے پی کے نظام کو کوسنا اور ایک نئی دنیا کے خ� [..]مزید پڑھیں

  • وبا کا قہر

    کورونا وائرس ایک برس سے زائد عرصے سے دنیا پہ منڈلاتا پھر رہا ہے۔ پہلی، دوسری، تیسری اور کچھ ملکوں میں چوتھی لہر آچکی ہے۔ موت، وبا کا روپ دھارے اب ہمارے سامنے کھڑی ہے۔ انڈیا میں، ہم جیسے، ہماری ہی زبان بولتے، ہماری ہی طرح روتے، سسکتے، ہم جیسے ہی غریب اور پسماندہ انسان اس کے قہر [..]مزید پڑھیں

  • مذاکرات کی میز پر بھی طالبان ہی جیتے

    بیس برس کی بے نتیجہ جنگ کے بعد آخر کار امریکہ واپس گھر جا رہا ہے۔ بقول صدر جو بائیڈن، ’اٹس ٹائم ٹو کم ہوم‘۔ مبینہ طور پہ امریکہ یہ جنگ جیت کے جا رہا ہے لیکن صاحبو! جنگ کبھی جیتی نہیں جاتی، جنگ صرف لڑی جاتی ہے۔ امریکہ نے جنگ لڑی، اندازاً 20 کھرب سے زیادہ خرچ کر کے اور 2300 امریک [..]مزید پڑھیں

  • تہمت گندم و حوا

    ایک ہفتہ ہونے کو آیا، وزیر اعظم صاحب کے ریپ کے بارےمیں کہے گئے الفاظ اور پھر ان کی وضاحت کی گونج ختم ہونے میں نہیں آرہی۔ ریپ کے بارے میں کسی بااثر شخصیت کے کہے یہ پہلے ’غیر ذمہ دارانہ‘ الفاظ نہیں ہیں۔ جب بھی ، جس کے بھی منہ میں جو آیا اس نے کہہ دیا۔ عورتوں کے خلاف ہونے والے [..]مزید پڑھیں