ایک اور الف لیلوی کہانی
سات کا عدد بہت ہی پراسرار ہے۔ سات سہیلیاں، سات ستارے، سات پھل، سات سر، سات سمندر، ہفتے کے سات روز اور خوش عقیدہ لوگ تو اس عدد کو ایک ہلکی سی لکیر لگا کر صلیب کی شکل بھی دے دیتے ہیں۔ وہی صلیب جو، ازلی سچ اور اس سچ کے لیے ہر اذیت برداشت کر کے امر ہو جانے کی علامت ہے۔ تو صاحبو! یہ سات [..]مزید پڑھیں