آمنہ مفتی

  • کسان کو کب تک غصہ نہیں آئے گا؟

    میں ایک کسان ہوں اور میں نے آنکھ کھولتے ہی یہ سنا تھا کہ کسان کو غصہ نہیں آتا۔ کسان کا دل بھینس کی طرح فراغ ہوتا ہے۔ صدیوں سے پنجاب کا کسان اور بھینس ساتھ رہ رہے ہیں۔ صدیوں کے اس ساتھ میں کسان نے بھینس سے پر امن اور پر سکون رہنا سیکھ لیا۔ اس قدر لحیم شحیم بھینس ایک ذرا سے کھونٹے س [..]مزید پڑھیں

  • پاکستان اور ویب سیریز

    ہمارے بچپن میں پاکپتن میں دو سینما تھے۔ ایک ’صنم‘ اور دوسرا ’نورمحل‘۔ صنم سینما جس سڑک پر تھا وہاں سکول کالج بھی قریب تھے۔ نورمحل شہر کے ایک نیم ویران سے کونے میں تھا۔ خیر سے میں نے ان دونوں سینما گھروں کو کبھی اندر سے نہیں دیکھا۔ کچھ عرصے بعد، صنم سینما ڈھا دیا گیا [..]مزید پڑھیں

  • تقریر سے تقریر تک

    پی ڈی ایم کے جلسے میں میاں صاحب اپنی تقریر میں کہی بھی کہہ گئے، ان کہی بھی اور ان ہونی کے اشارے بھی دے گئے۔ وطن عزیز میں جب کبھی اپوزیشن کی جماعتوں کا اتحاد ہوا، ہم نے سیاست کی بساط الٹتے دیکھی۔ پکڑ دھکڑ بھی دیکھی، مار پیٹ بھی ہوئی، جیل بھرو تحریکیں بھی اٹھیں اور کوئی بھی حکومت [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ناگورنو قرہباخ میں جنگ کے شعلے

    آرمینیا اور آذربائیجان کے درمیان کئی دہائیوں پرانا تنازعہ پھر سے اٹھ کھڑا ہوا ہے اور قرائن کہتے ہیں کہ اگر یہ آگ جلد نہ بجھائی گئی تو یورپ اور ایشیا کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی۔ آذربائیجان قدرتی وسائل سے مالا مال مسلم اکثریتی ریاست ہے جو نوے کی دہائی میں روس سے الگ ہو کر آزاد ریا [..]مزید پڑھیں

  • اگلے جنم بھی موہے بٹیا ہی کیجو!

    خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کسی ایسے معاشرے میں معمول کی بات ہیں جہاں معاشرتی انصاف مفقود ہو۔ کہتے ہیں، طاقت گنہگار بناتی ہے اور بے انتہا طاقت گنہگار ترین بناتی ہے۔ ہمارے جیسے دیسی ساختہ معاشرے، جو قبیلوں سے بادشاہتوں، بادشاہتوں سے نو آبادیاتی ادوار اور نو آبادیاتی دور سے [..]مزید پڑھیں

  • ماحولیاتی تبدیلی کا شکار: کراچی

    خبردار کرنے والے کب سے خبردار کر رہے ہیں، چلانے والوں کے چلا چلا کے گلے پڑ چکے ہیں اور چتاونی دینے والے، سنکھ پھونک پھونک کر ہانپ رہے ہیں۔ دنیا ماحولیاتی تبدیلی کی زد پر ہے اور پاکستان اس تبدیلی سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا ساتواں ملک ہو سکتا ہے۔ کرہ ارض پر انسانی معمولات سے [..]مزید پڑھیں

  • زیادہ بارش ،زیادہ پانی، خوب مزے

    بارشوں نے ڈبو دیا۔ کراچی تو خیر ڈوبا لاہور بھی ڈوب گیا اور یقیناً چھوٹے شہر بھی ڈوبے ہوں گے۔ ٹین کی چھتوں پہ تو مینہہ وہ شور مچاتا رہا ہو گا کہ الامان و الحفیظ! پرنالے بھر بھر کے بہے ہوں گے۔ خستہ مکانوں کی چھتیں ٹپکی ہوں گی اور اتنا ٹپکی ہوں گی گھر بھر کے برتن رکھنے پہ بھی پانی ف� [..]مزید پڑھیں

  • جا چھوڑ دے میری وادی، آزادی!

    اگست کا مہینہ آیا اور کشمیر کی نیم خود مختار حیثیت ختم ہوئے سال ہوا تو مودی جی نے بابری مسجد کی جگہ رام مندر کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ جواب میں پاکستان نے ایک گانا جاری کیا جس کے بول کچھ یوں تھے،’جاچھوڑ دے میری وادی‘ اور ساتھ ہی ساتھ ایک نقشہ جاری کیا جس میں نہ صرف کشمیر کو بلک [..]مزید پڑھیں

  • دنیا بدل رہی ہے!

    عالمی سیاست نہایت تیزی سے رخ بدل رہی ہے۔ اس بدلتی ہوئی دنیا میں جہاں طاقت کے مراکز مغرب سے مشرق میں منتقل ہو رہے ہیں، پاکستان ایک بار پھر اس نئی سیاسی بساط پہ اپنے پیر جمانے کی سر توڑ کوشش کر رہا ہے۔ سرد جنگ کے خاتمے کے بعد دنیا یونی پولر ہو گئی تھی۔ یعنی دنیا میں جو ہو رہا تھا و� [..]مزید پڑھیں

  • مسجد ،مندر، گرجا گھر، میوزیم

    بچپن کی دھندلی یادوں میں کچی دیواروں والی ایک مسجد ہے، جس میں روشنی کے لیے مٹی کے تیل کی لالٹین تھی، وضو کے لیے مٹی کے بدھنوں میں پانی بھرا رکھا تھا اور نمازیوں میں ابو اور ہم تین چار بچے ہی ہوتے تھے۔ اسی مسجد کی جگہ پھر ایک پختہ مسجد بنی۔ آج بھی وہاں امام صاحب کے پیچھے دو ایک نم [..]مزید پڑھیں