بسنت کی واپسی، لاہور زندہ ہو رہا ہے
- تحریر آمنہ مفتی
- 02/08/2026 1:28 PM
جانے کتنے برس گزرے، میرے لاہور کے کوٹھے اور چھتیں ویران ہو گئی تھیں۔ نہ چھتوں پہ بیٹھ کے مالٹے کھائے جا رہے تھے اور نہ منڈیروں کے پار رومان چل رہے تھے۔ آسمان پہ چیلوں کا راج تھا اور سردی کے بعد بس اچانک گرمی آجاتی تھی۔ بہار آتی ہو گی مگر ہمیں پتہ ہی نہیں چلتا تھا۔ لاہوریوں کے [..]مزید پڑھیں