آمنہ مفتی

  • کارگل سے سندور تک

    ہماری نسل نے اپنے بچپن میں بڑے بہن بھائیوں سے 1971 اور 1965 کی جنگ کے واقعات سنے تھے۔ والدین اور بزرگوں سے 1947 کے فسادات اور نقل مکانی کے دکھ، کتابوں میں 1857 کے غدر کی تاریخ پڑھی تھی۔ اور ہمارے پڑوس میں افغان روس جنگ جاری تھی۔ ہماری ہی نسل نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے گلی کوچوں س� [..]مزید پڑھیں

  • جنگ ہی کر لو

    پہلگام سانحہ ایک بےحد افسوسناک واقعہ تھا جس پہ شدید دکھ پہنچا۔ انسانی جان سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔ اس میں کوئی دو رائے نہیں۔ کسی ملک کے اندر، جب کسی اقلیت کو دبایا جاتا ہے، توسیع پسندانہ عزائم دل میں رکھ کے فیصلے کیے جاتے ہیں اور طاقت کے بل پہ انسانی حقوق پامال کیے جاتے ہیں تو رد [..]مزید پڑھیں

  • یہ ہو کیا رہا ہے؟

    دنیا کے ہر کونے سے آنے والی خبر سن کے صرف یہ ہی بات ذہن میں آتی ہے کہ یہ ہو کیا رہا ہے؟  امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے یو ایس ایڈ، وائس آف امریکہ، محکمہ تعلیم ایسے بند کیے کہ جیسے یہ بندوبست کبھی تھے ہی نہیں۔ حیرت اور ایسی حیرت کہ وائس آف امریکہ میں کام کرنے والے دوستوں سے کسی بھی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • مضبوط عورت

    کل عورتوں کا عالمی دن تھا۔ میرے طالب علموں، دوستوں،  احباب نے کتنے ہی پیغامات بھیجے جن میں ہر ایک کا مقصد یہ ہی تھا کہ میں ایک مضبوط عورت ہوں۔ اور میری عظمت کو سلام وغیرہ۔ ہمارے ایک دوست ہیں جو ڈرامے اور فلمیں وغیرہ ڈائریکٹ کرتے ہیں۔ جب بھی ان سے ملنا ہوتا ہے وہ ایک ہی بات کہ� [..]مزید پڑھیں

  • مس اور مسز

    کل ہی ایک سٹریمنگ سائیٹ پہ  فلم ’مسز‘ دیکھی اور ہاسا ہی نکل گیا۔ ایک بار دیکھ کے دوبارہ دیکھی اور دوسری بار بھی کچھ ویسی ہی کیفیت طاری رہی۔ فلم میں کوئی نئی بات نہیں تھی، ایک کہانی جو روز نظر آتی ہے۔ بار بار دہرائی جاتی ہے اور اس میں کوئی نیا پن نہیں مگر یہ سادگی ہی دہرائی [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کتب میلہ: لوگ کیا سادہ ہیں!

    لاہور میں جاری بک فیئر میں جانے کا اتفاق ہوا۔ گو کہ یہ حسین اتفاق ہر سال ہوتا ہے بلکہ اب تو سال میں بارہا ہوتا ہے۔ اس برس یہ پانچواں کتاب میلہ ہے، جس میں شرکت کا موقع ملا۔ ان کتاب میلوں میں اور خاص کر لاہور کے کتاب میلے میں یہ بات تو اندھے کو بھی سمجھ آجاتی ہے کہ کتاب خریدی بھی جا [..]مزید پڑھیں

  • دوسری شادی کا ذکر کرنے والے مرد

    ہمارے ایک  عزیز جب کسی ایسی محفل میں بیٹھتے ہیں جہاں ان کو ایک سے دوسری بار کبابوں کی پلیٹ پیش کی جاتی ہے اور ان سے موسم کے علاوہ کسی موضوع پہ بات کی جاتی ہے تو وہ فوراً  دوسری شادی کا ذکر چھیڑ دیتے ہیں۔ اس ذکر کے چھڑتے ہی محفل میں بیٹھے نکلے، نیم ٹکلے، توندیل، وقت کے مار� [..]مزید پڑھیں

  • جارحیت اور دفاع

    جدید انسانی دور میں موجودہ وقت ایک ایسا وقت ہے کہ الفاظ جو کہ ابلاغ کے لیے استعمال ہوتے تھے، ابلاغ میں ناکام ہوتے جا رہے ہیں۔ بہت سے معاملات میں لفظ انسانوں کا ساتھ چھوڑ رہے ہیں، سچ اور جھوٹ کے درمیان حدِ فاصل دھندلی ہوتی جا رہی ہے۔ ہم جب صحافت پڑھ رہے تھے تو ہمارے اساتذہ اکثر � [..]مزید پڑھیں

  • نشان محبت

    میرے طلبا میں ایک بار ایک ایسی  لڑکی تھی، جس کی ناک پہ زخم کا نشان تھا۔ لیکچر کے دوران سامنے بیٹھے طلبا کے چہرے اکثر توجہ بٹاتے ہیں مگر یہ چہرہ بات بھلا دیا کرتا تھا۔ سمسٹر ختم ہوا، دوبارہ کون کسی سے ملتا ہے لیکن میری اس لڑکی سے دوبارہ ملاقات ہوئی اور معلوم ہوا کہ ناک پہ زخم ک [..]مزید پڑھیں

  • آثار الصنادید

    سرسید خان بھی ان بزرگوں میں سے ہیں جن کے کارنامے ہمیں معاشرتی علوم میں پڑھائے جاتے تھے اور یہ بتایا جاتا تھا کہ غدر کے بعد مسلمانوں کی بقا میں سر سید کے علی گڑھ کالج اور بعد ازاں یونیورسٹی کا کیا کردار تھا۔ ہمارے ماموں انجینیئر تھے اور علیگ تھے۔ چچا بھی اس درس گاہ کا دروازہ پار [..]مزید پڑھیں