آمنہ مفتی

  • جمہوریت کی جیت؟

    پاکستان میں کسی نہ کسی طور جمہوریت کی گاڑی گھسٹ رہی ہے۔ کیسے گھسٹ رہی ہے یہ سب بخوبی جانتے ہیں مگر خوشی اس بات کی ہے کہ اس سست رو پہ جمہوریت ہی لکھا ہوا ہے۔ مشرف کے بعد ملک میں بظاہر کوئی آمریت نہیں آئی۔ وجوہات بہت سی ہیں۔ کالونیل فوج، کالونی کے مفادات کی حفاظت کے لیے بنائی گئی � [..]مزید پڑھیں

  • نشے کا مسئلہ تو وہیں رہا

    پچھلے دنوں کراچی کے  علاقے کارساز میں ایک خاتون ڈرائیور نے ایک موٹر سائیکل اور دو کاروں کو ٹکر ماری جس سے دو افراد موقعے پہ جان سے چلے گئے اور کئی دوسرے شدید زخمی ہوئے۔ خاتون کا تعلق ایک مشہور خاندان سے ہے۔ سانحے کی شکل اور سمت تبدیل ہو کر امیر غریب کی ازلی لڑائی میں تبدیل [..]مزید پڑھیں

  • بس ہمیں ہماری انٹرنیٹ سپیڈ واپس دلا دیجیے

    خلیل الرحمٰن قمر پکڑے گئے، میرا مطلب ہے مبینہ طور پہ اغوا ہوئے، لوگوں کو ایک موضوع مل گیا۔ ابھی یہ موضوع مزید گھسٹنا تھا کہ غیر متوقع طور پہ ارشد ندیم نے اولمپکس میں نیا ریکارڈ بناتے ہوئے سونے کا تمغہ جیت لیا۔ پونڈے چری میں بارش ہونا کوئی واقعہ نہیں لیکن صحرائے گوبی میں اگر چھ [..]مزید پڑھیں

loading...
  • ہیرو کے پرخچے اُڑ گئے

    ملک عزیز میں ہیرو سازی کا ایک ہی کارخانہ ہے۔ کمپنی بہادر نے جیسے اسلحہ سازی مغلوں سے لے کر انہیں لوہار بنا کے چھوڑ دیا، اسی طرح ہیرو سازی کا کام بھی اپنے پاس ہی رکھا۔ بعد ازاں یہ روایت، وراثت کی طرح سنبھال لی گئی، چنانچہ ہر دو طرح کے آرڈیننس اور ہیرو وہیں بنتے رہے۔ کسی بھی صنعت [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کی برسات

    لاہور میں موسم کی پہلی بارش برسی۔ پہلی اس لیے کہ اس سے پہلے کی بارشیں صرف بارش کا ٹریلر تھیں۔ مٹی اڑا کے، ادھر کے پتے ادھر پھینک کے اور صرف کیچڑ کی ہلکی سی تہہ جما کے ترسا کے گزر جانے والی بارشوں کو ہم لاہوریے خاطر میں نہیں لاتے۔ لاہور کی بارش تو وہ بارش ہوتی ہے کہ آپ گرمی سے بےح� [..]مزید پڑھیں

  • کہتے ہیں اس گناہ کی ہوتی کوئی سزا نہیں

    گزشتہ برس مئی کے یہی دن تھے، جب عمران خان کے 70 کی دہائی سے جاری، عوامی عشق پہ کڑا وقت آیا۔ وقت کڑا تھا، مقام نازک اور عشاق، بے تاب۔ نتیجہ سب کے سامنے ہے، وہی ہوا جو ہر عشق کا انجام ہوتا ہے، ’نہ جنوں رہا نہ پری رہی۔‘ آج عمران خان اس لیے یاد آگئے کہ وہ ہما ہمی جو پچھلے برس ا� [..]مزید پڑھیں

  • مشتری ہوشیار باش

    بہار تیزی سے گزر گئی، موسم گرما سر پہ کھڑا ہے۔ موسم گرما کا مطلب ادھر کچھ برسوں سے بجلی کے خوف ناک حد تک بڑھے ہوئے بل ہیں۔ جوں جوں گرمی بڑھتی جائے گی، بل میں صفروں کی تعداد میں بھی اضافہ ہو گا۔ یہ اضافہ روز افزوں ہے، ساتھ ہی پٹرول کی قیمت بھی بڑھے گی، متوسط طبقے کی ٹوٹی کمر [..]مزید پڑھیں

  • دو لاہور: ایک روٹی کھانے والا، ایک کھلانے والا

    ہم لاہوریوں میں دو طرح کے لوگ پائے جاتے ہیں۔ ایک وہ جن کا نعرہ ہے ’روٹی کھوا،‘ دوسرے جن کا نظریہ ہے ’آ جا روٹی کھا لے‘۔ ان دو جملوں کے درمیان لاہور کی تمام تر، سماجیات، عمرانیات، معیشت اور ثقافت سمٹی ہوئی ہے۔ لاہوریے دو طرح کے ہوتے ہیں: ایک دائمی مہمان اور دوسرے دائم [..]مزید پڑھیں

  • ہوائی کمپنی، ہوا ہو گئی

    پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائن (پی آئی اے) ملک کی قومی ایئر لائن جس کا سلوگن Great People to Fly with جس وقت جیکو لین کینیڈی نے دہرایا تھا تو شاید اس ادارے کو  قومیائے ہوئے صرف سات برس ہی گزرے تھے۔ آج 62 برس بعد یہ نجی شعبے کو فروخت کی جا رہی ہے اور یہ عمل جون تک مکمل ہو جائے گا۔ پی آئی ا [..]مزید پڑھیں

  • بعد از انتخابات نتائج

    نہایت عرق ریزی سے  انتخابات کے نتائج سامنے لائے گئے اور وہ میری توقع کے عین مطابق ہی تھے۔ مسلم لیگ (ن) کی کج ادائیوں کے باعث آج بھی وہ لاڈلی جماعت نہیں تھی۔ عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا، عوام اپنا فیصلہ سنا دیتے ہیں۔ احتجاج کرنے والوں کو نو مئی 2023 کا یوم عبرت گھر سے نکلنے ن [..]مزید پڑھیں