کچھ سیاسی باتیں
- تحریر آمنہ مفتی
- 12/10/2023 2:34 PM
شنید ہے کہ انتخابات ہوں گے۔ ضروری انجینیئرنگ بھی ہو چکی، جس جس کا سافٹ ویئر اپ ڈیٹ کرنا تھا کیا جا چکا۔ جو بچے ہیں ان کو بھی جلد شفایابی ہو گی۔ لاعلاج لوگ سیاست سے لاتعلقی کا اعلان کر رہے ہیں۔ یہ خود ساختہ جلاوطنی کی ذرا بہتر شکل ہے۔ پیشہ ور سیاسی تجزیہ کار تذبذب میں ہ [..]مزید پڑھیں