برسات کا موسم، آفات کا موسم
- تحریر آمنہ مفتی
- 07/13/2023 6:05 PM
بارش، گھٹائیں، اودا کانچ آسمان، امڈتے ہوئے دریا، کناروں سے چھلکتے دریا، گلیوں کوچوں، تہہ خانوں، کچے مکانوں اور دریا کے کناروں پہ آباد بستیوں میں گھسا پانی اور اس پانی میں گھرے آپ کے میرے جیسے انسان۔ ساون کے موسم کے ساتھ ہمارے خطے کے رومانوی تلازمے جڑے ہیں۔ ساون کا ذکر آتے ہی [..]مزید پڑھیں