آمنہ مفتی

  • اے نئے سال بتا۔۔۔

    بچپن سے میری عادت ہے کہ نیا سال بہت دھوم دھام سے مناتی ہوں۔ اگر دعوت ممکن ہو تو خوب زبردست ضیافت کا انتظام کرتی ہوں اور اگر کسی وجہ سے یہ ممکن نہ ہو تو گھر میں ہی موم بتیاں جلا کے، قندیلیں اڑا کے نئے سال کا آغاز کرتی ہوں۔ اس برس جب 2021 گزر کے 2022 آ رہا تھا تو دل میں ایک عجیب خواہش نے [..]مزید پڑھیں

  • میرا لیڈر کیسا ہو

    پچھلے دنوں گھر کے کونے کھدروں کی صفائی کراتے ہوئے ایک الماری کھلی تو اس میں سے ہمارے حالیہ وزیراعظم کی تصویر پھٹاک سے باہر آ گری۔ تصویر کے ساتھ ہی ان کا دستخط شدہ بلا بھی کچھ ایسے بے ڈھنگے پن سے گرا کہ پاؤں کچلا گیا۔ ماضی کی اس یاد کے ساتھ ہی، عمرانز ٹائیگر کا بیج، ایک سرٹیفیکی� [..]مزید پڑھیں

  • بنگلہ دیش بن گیا

    بنگلہ دیش کو دنیا کے نقشے پر آزاد ملک کی حیثیت سے ابھرے اس دسمبر میں 50 برس ہو گئے۔ کیا ایک برادر اسلامی ملک کے طور پر ہمیں انہیں مبارکباد دینی چاہیے؟ یہ سوال بارہا ذہن میں اٹھتا ہے اور ایک ان کہی کی صورت دل میں دبا رہ جاتا ہے۔ مشرقی پاکستان کی مغربی پاکستان سے اس علیحدگی پر ہم ن� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • غریب الوطنی

    آج کل سمندر پار پاکستانیوں سے پیہم ملاقات ہو رہی ہے ۔ یہ پیارے لوگ برسوں پہلے روزی روٹی کی تلاش میں ملک سے نکلے اور پھر آب و دانہ تلاش کرتے کرتے اتنی دور نکل گئے کہ پاکستان ان کے لیے نقشے پہ ایک دھندلا سا نقطہ بن کے رہ گیا۔ رزق کی تلاش میں نکلے دیسی پرندوں کے یہ پرے، جہاں بھی گئے [..]مزید پڑھیں

  • ہجوم کی جمالیات

    ہجوم بے چہرہ ہوتا ہے، بے شناخت ہوتا ہے، ہجوم کے جذبات ہوتے ہیں جو مشتعل ہوتے ہیں، ہجوم بے گناہ ہوتا ہے، ہجوم سے بچنا چاہیے۔ ہجوم یہ ہوتا ہے، ہجوم وہ ہوتا ہے۔ہجوم ایک خوف ہے، جو پیدا کیا گیا اور اسے پالا گیا۔ پال پال کے اسے ایسا گھبرو کر لیا کہ اب اس کی اتھری جوانی پٹھے پہ ہاتھ نہ [..]مزید پڑھیں

  • صحافت کا پیشہ

    دو دہائیاں قبل جب میں نے صحافت کے میدان میں آنے کا فیصلہ کیا تو ہمارے کیمسٹری کے استاد سخت ناراض ہو گئے اور دیر تک بڑبڑاتے رہے۔ ان کے نزدیک وہ تمام لڑکیاں جو ڈاکٹر نہیں بن سکتی تھیں انہیں استاد بننا چاہیے تھا یا پھر نرس، چوتھا پیشہ ان کے لیے ’پیشہ‘ ہی تھا جس کا ذکر انہوں ن� [..]مزید پڑھیں

  • لاہور کھو رہا ہے

    ہفتے بھر سے زیادہ ہو گیا، لاہور ایک بار پھر زہریلی سموگ کے غلاف میں چھپا ہوا ہے۔ دن نکلتا ہے مگر ہوا میں زہر سا پھیلا ہوا محسوس ہوتا ہے۔ سانس کے ساتھ جیسے کانچ کی نادیدہ کرچیاں سی گلے کو کاٹتی پھیپھڑوں تک چلی جاتی ہیں۔ آنکھوں میں جلن اور گلے میں خراش سے ہر شخص پریشان ہے۔ ماحولی [..]مزید پڑھیں

  • دھرنے کی نئی فصل

    ٹھنڈی میٹھی رتیں آئیں اور دھرنے کا موسم لوٹ آیا۔ اس بار دھرنے کے ساتھ ساتھ کرکٹ کی بسنت بھی جوبن پر ہے۔ دھرنے کی کوریج کی جس قدر مناہی ہے اسی قدر غوغا کرکٹ کا مچا ہوا ہے۔ کرکٹ کے دیوانے تو خیر سے پاکستانی ہمیشہ سے ہیں اور اس جنون کی قیمت بھی بھگت رہے ہیں لیکن دھرنے کی خبریں سوائے [..]مزید پڑھیں

  • چار دن کی خدائی

    لاہور میں سرما کی پہلی بارش پڑی اور چھتوں کے پنکھے بند ہوئے تو ایک عجیب سے سکوت نے آ گھیرا۔ اس سکوت میں بوندوں کی کن من اور پتوں سے پھسل کر حوض میں گرتے قطروں کی جلترنگ کے علاوہ کوئی آواز نہیں ہے۔ تحریک لبیک اسلام آباد کو فتح کرنے روانہ ہو چکی ہے۔ ایک خاتون کالم نگار کو کوسنے وا� [..]مزید پڑھیں