آمنہ مفتی

  • نئی تگڑم، طور پرانے

    دنیا کا دستور بدل رہا ہے۔ یہ قریباً ویسا ہی وقت ہے جس کے بارے میں ہم سنتے آئے ہیں کہ پاکستان کے پاس امریکی اور روسی، دونوں بلاکس میں سے کسی ایک میں شامل ہونے کی راہیں کھلی تھیں۔ اگر کسی کو نوابزادہ لیاقت علی خان کی امریکی دورے کی تقریر کے کچھ حصے یاد ہوں تو عالمی سیاست کے اس جگس� [..]مزید پڑھیں

  • ڈاکٹر بننے کے سپنے

    جب ہم سکول میں گئے تو آنکھوں میں صرف ایک خواب تھا اور وہ یہ کہ جلد ہی جماعتوں پر جماعتیں پاس کر کے ڈاکٹر بنیں گے اور ملک و قوم کی خدمت کریں گے۔ اس خواب اور اس کی تعبیر کے درمیان وہ ہزاروں دلچسپ کہانیاں آن کھڑی ہوئیں جو دن رات دماغ میں اودھم مچاتی تھیں۔ اس شور و غوغے کا نتیجہ یہ ہو [..]مزید پڑھیں

  • افغانستان میں طالبان: افغانستان کے تھیلے میں بلی

    گیارہ ستمبر دو ہزار ایک کو دو دہائیاں گزر گئیں۔ یہ بیس برس ہمارے کلیجے پر پیر رکھ کے گزرے۔ امریکہ بہادر نے اپنا غصہ نکالا، گدھے کے کان اینٹھے اور جب راج ہٹ، کھسیاہٹ میں بدل گئی تو ٹہلتا ہوا واپس چلا گیا۔ جاتے جاتے بھی خطے میں صرف خوف اور بے یقینی چھوڑ گیا۔ بظاہر افغانستان میں ا [..]مزید پڑھیں

loading...
  • خوشبو کی زبان

    کورونا کی چوتھی لہر جاری ہے۔ پچھلے پونے دو برس سے اس مرض سے لکا چھپی جاری تھی۔کئی ماہ گھر میں بند رہی، آنا جانا ملنا ملانا سب موقوف۔ ہاتھ سینٹائز کرتے کرتے کھال اتار لی، قوت مدافعت بڑھانے کے نام پر دنیا بھر کی نباتات، معدنیات، ادویات چکھ لیں، سماجی فاصلہ اختیار کرتے کرتے بہت سے [..]مزید پڑھیں

  • ’میاں کلچر‘

    پچھلے سال سوا سال میں کووڈ کی وجہ سے گھر میں بیٹھ بیٹھ کر سوشل میڈیا پہ جھک مارنے کی عادت پختہ تر ہو تی جا رہی ہے۔ ابھی کل کی بات لے لیجیے بے چاری صدف کنول نے کہہ دیا کہ میرا شوہر میرا کلچر ہے اور اس کے بعد اس نے اس ’کلچر‘ کی تفصیلات پہ روشنی ڈالی۔ علم تہذیب کے ماہر کہتے ہیں [..]مزید پڑھیں

  • آ گیا غصہ، کیا کرتا؟

    پہلی عورت کی موت جو میں نے دیکھی، اسے اس کے باپ نے پیٹ سے کر دیا تھا۔ اس کے بعد ایک عورت جو زچگی کے دوران پیچیدگی سے مر گئی تھی کیونکہ مرد ڈاکٹر اسے ہاتھ نہیں لگا سکتا تھا۔ تیسری موت، اس لڑکی کی تھی جو ڈاکٹر بننا چاہتی تھی اور بھائی اسے دوسرے شہر نہیں بھیجنا چاہتا تھا۔ مٹی کا تیل [..]مزید پڑھیں

  • عورت ہے ہی کیوں؟

    پچھلے دنوں سوشل میڈیا پہ ایک اور ویڈیو وائرل ہوئی اور معاشرے کا وہی گھناؤنا چہرہ جسے ہم پہلے بھی بارہا دیکھ چکے ہیں ایک بار پھر کھل کے سامنے آگیا۔ خان صاحب نے جب مردوں اور روبوٹ کے بارے میں ایک لطیف نکتہ بیان کرنے کی کوشش کی تھی اور کچھ بد گمان ان کے پیچھے پڑ گئے تھے، تب بھی پیش [..]مزید پڑھیں

  • سبق پھر پڑھ۔۔۔

    خان صاحب کی پہلی تقریر سے لے کر اس حالیہ تقریر تک ہر تقریر ہمیں اس قدر حیران کرتی ہے کہ ہم مارے حیرت کے گنگ رہ جاتے ہیں۔ بڑے بڑے تجزیہ کار، مبصر، عیار صحافی، ان کی تقریر سن کے بغلیں جھانکتے رہ جاتے ہیں۔ اپنی آسانی کے لیے ان نکموں نے ان کے اس انداز گفتگو کو ’یو ٹرن‘ کا نام دے [..]مزید پڑھیں

  • مزید گندی باتیں

    جی، میں وہی کہنا چاہ رہی ہوں جو آپ سوچ رہے ہیں لیکن کیا کیا جائے کہ باوجود ہزار خواہش و صد کوشش کہی نہ جائے۔ لاہور کی مون سون شروع ہو چکی ہیں اور یہ موسم ایسا ہے کہ کہتے ہیں زمین میں جو دبا ہوتا ہے سبزے کی شکل میں باہر نکل آتا ہے۔ اطباء کے نزدیک اسی موسم میں ، جسم کے فاسد مادے پھوڑ [..]مزید پڑھیں

  • شادی، ملال اور ملالہ

    انٹرویو لینے کی ایک تکنیک یہ بھی ہوتی ہے کہ اس میں کوئی ایسا سوال پوچھ لیا جاتا ہے جس پہ ایک بحث اُٹھ کھڑی ہوتی ہے۔ جس قدر بحث میں تندی آتی ہے اتنا ہی وہ شخص اور ادارہ اپنے مقصد میں کامیاب ہوتا ہے۔ یہ مقصد سوا اس کے کیا ہو سکتا ہے کہ مذکورہ شخص اور ادارے کی خوب تشہیر ہو۔ اس انٹروی [..]مزید پڑھیں