امتیاز عالم

  • اصل مسئلہ معیشت نہیں طرز حکمرانی ہے

    آج ذاتی اُداسی اور قومی پریشانی کے ماحول میں موضوع کی تلاش میں بیٹھا قلم خلا میں گھما رہا تھا کہ سپہ سالار عزیزم سید عاصم منیر کے سبز پاکستان کی پیش قدمی بارے سیمینار میں تقریر کی شہ سرخی نے توجہ مبذول کرلی۔ کہ معاشی استحکام کے بغیر مکمل خود مختاری ممکن نہیں جس کیلئے قوم کو م� [..]مزید پڑھیں

  • ایف آئی آر بنام وزیر اعلیٰ مریم نواز

    ڈیٹ لائن بہاولنگر: آیا تو تھا اپنے آبائی شہر اپنے عزیز و اقارب کے ساتھ پُر امن عید منانے اور ارادہ تھا پسماندہ ترین ضلع بہاولنگر کی سماجی ومعاشی بدحالی پر لکھنے کا (جس کی حالت زار تر و تازہ اور پُر عزم وزیراعلیٰ کی خدمت میں آخر میں پیش کرنی ہے کہ انکی مدری شفقت کی توجہ بہاولنگ [..]مزید پڑھیں

  • راہ تو ہے، سُجھائی کیوں نہیں دیتی؟

    بات ساحر لدھیانوی کی نظم’’بہت گھٹن ہے‘‘ سے کہیں آگے جاچکی۔ امیر شہر کو خبر ہو کہ:: فقیر شہر کے تن پہ لباس باق ( نہیں) ہے امیر شہر کے ارماں ابھی کہاں نکلے یو این ڈی پی کی انسانی ترقی کے اشاریوں (ایچ ڈی آئی انڈیکس) پر 2023-24 کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا شمار 193ممالک میں 164 [..]مزید پڑھیں

loading...
  • کس سے منصفی چاہیں؟

    کوئی اکسٹھ برس پہلے کا قصہ ہے نام نہاد حیدر آباد سازش کیس میں قیدی فیض احمد فیض نے ایک رزمیاتی نظم ’’نثار میں تیری گلیوں کے‘‘ میں گلہ کیا بھی تو: بنے ہیں اہلِ ہوس، مدّعی بھی، منصف بھی کسے وکیل کریں، کس سے منصفی چاہیں آج بھی منظر کچھ زیادہ مختلف نہیں۔ اسلام آباد ہا [..]مزید پڑھیں

  • منزل ہے کہاں تیری اے لالہ صحرائی؟

    علامہ اقبال نے تو لالہ صحرائی کی منزل کو سوالیہ نشان کے سپرد کرکے عقیدہ جبرئیت سے خلاصی چاہی تھی، لیکن کارل مارکس نے کوئی کسر نہ چھوڑی اور کیا خوب کہا تھا کہ عوام تاریخ بناتے ہیں لیکن ضروری نہیں کہ ویسی ہی بنے جو سوچی تھی۔ کچھ ایسا ہی 23 مارچ 1940 کو قرارداد لاہور کے ساتھ تاریخ نے [..]مزید پڑھیں

  • تحریک نسواں اور غوغائے سگاں

    شہر آشوب کا ذکر کرتے ہوئے فیض احمد فیض نے کہا تھا: رہ چلئے تو ہر گام پہ غوغائے سگاں ہے۔ اگر فیض آوارہ کتوں کے بھونکنے پہ پریشان تھے۔ تو سال بھر میں جب خواتین اپنے نسوانی و مساوی انسانی حقوق کی بازیابی کےلئے باہر نکلتی ہیں تو اُن کے نالے، ان کی فریادیں اور ان کی سسکیاں سننے وا [..]مزید پڑھیں

  • دراڑیں پاٹیں اور میثاق جمہوری سیاست کریں

    اک عجب فضا ہر سو طاری ہے۔ ایسی سنگین اور مشکوک قبل از انتخابات فضا کبھی دیکھی نہ سنی۔ جب جمہوری عمل ہی پامال ہو کے رہ جائے اور آئندہ ہونیوالے انتخابات کے نتائج آنے سے پہلے ہی مشکوک ہو جائیں تو پھر اس کے بطن سے ایک خوفناک منظر ہی برآمد ہوسکتا ہے۔ ملک کو پہلے ہی بڑی سماجی، نسل [..]مزید پڑھیں

  • حق رائے دہی اور مقتدر اعلیٰ

    نوآبادیاتی غلامی سے حق آزادی ملا بھی تو گہنایا ہوا اور جو بٹوارہ ہوا اس سے ملا بھی تو کرم خوردہ پاکستان اور ہم تکمیل پاکستان کے خوابوں کو پورا کرتے کرتے اکثریتی حصہ (مشرقی پاکستان) گنوا بیٹھے۔ بعداز نوآبادیاتی ریاست تشکیل پائی بھی تو وادی سندھ کی تاریخی جڑوں کو کاٹ کر اور ای [..]مزید پڑھیں

  • بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے سے آگے

    چار برس بعد بھارت کی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 370 کے تحت مقبوضہ جموں و کشمیر کو حاصل ’خصوصی حیثیت‘ اور اس کے ریاستی سیاسی آئین کو ختم کرنے کے ساتھ ساتھ، ریاست سے لداخ کو علیحدہ یونین ٹیرٹیری تسلیم کرتے ہوئے ستمبر میں انتخابات کے انعقاد کے بعد اس کے بطور عام ریاست (صوبہ) بحال ک� [..]مزید پڑھیں

  • دودھ کا دودھ، پانی کا پانی

    ”ووٹ کو عزت دو“ کا بیانیہ گنوانے کے بعد میاں نواز شریف کو سیاست و ریاست کے معاملات میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی کردینے کے عزم کا خیال آیا بھی تو تب جب انکی سیاست کے دودھ میں صرف پانی ہی پانی بچ رہا ہے۔ اور اب پانی سر سے گزرنے کے بعد ”حکومت ہی نہیں، احتساب بھی چاہیے& [..]مزید پڑھیں