امتیاز عالم

  • عمران خان بمقابلہ مافیاز اور اسٹیٹس کو

    ڈھائی برس تک سیاسی مخالفین کو احتساب کا نشانہ بنائے رکھنے سے اپوزیشن رہنماؤں کو لوہے کے چنے چبوائے تو لیکن کچھ ہاتھ نہ لگنے سے ہمارے محتسب اعظم عمران خان سٹپٹا کے رہ گئے۔ ماضی کی کرپشن کے سایوں کا تعاقب کرتے کرتے بالآخر وہ کرپشن کے دیوہیکل مافیاز سے جا ٹکرائے ہیں۔ یہ مافیا ہ� [..]مزید پڑھیں

  • سیاست کے گناہوں کی سزا

    پی ڈی ایم کا جنازہ تو نکلا ہی، اب جنازے کی توہین بھی گلے پھاڑ پھاڑ کر کی جارہی ہے۔ اکثریت کے باوجود سینیٹ کا چیئرمین بننے کی توفیق نہ ہوئی تو اس کے قائد حزب اختلاف کی نامزدگی پہ باہم سر پھٹول سیاسی بالشتیوں کے لیے تماشہ بن گئی۔  قومی اسمبلی میں قائدحزب اختلاف جیل میں ہے تو سی [..]مزید پڑھیں

  • سینیٹ کا براہ راست انتخاب مناسب حل ہے

    سید یوسف رضا گیلانی خفیہ ووٹ سے کامران ہو کر، اب چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں خفیہ ہاتھ کی کرشمہ سازی پر یقیناً ہاتھ ملتے رہ گئے ہوں گے۔ اسلام آباد کی سیٹ پر مشیرِ خزانہ کو پی ڈی ایم کی عددی حیثیت سے 19 ووٹ زیادہ لے کر شکست سے دوچار کرنے کی ’’کامرانی‘‘ پہ ان کی شادمان� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • لائن آف کنٹرول پر جنگ بندی سے آگے

    یادش بخیر! اپنے 14فروری کے کالم ’’ ایل اے سی  پر جنگ بندی، ایل او سی پر کیوں نہیں‘‘ میں مَیں نے اصرار کیا تھا کہ لائن آف کنٹرول پر فائر بندی کی جانی چاہیے۔ پر خبر نہیں تھی کہ پس پردہ پاک بھارت بات چیت چل رہی تھی۔ گو کہ جنرل باجوہ حال ہی میں دوبار امن کی بات کرچکے تھے ا� [..]مزید پڑھیں

  • چین کے ساتھ جنگ بندی، پاکستان کے ساتھ کیوں نہیں

    مشرقی لداخ اور لائن آف ایکچوول کنٹرول پہ فوجی تصادم کو ختم کرنے کا معاہدہ کیا ہوا کہ بھارتی اپوزیشن نے وزیراعظم مودی کو غدار قرار دے دیا۔  بھارت اور چین کے درمیان ہونے والے جنگ بندی کے معاہدے کی تفصیلات کے سامنے نہ آنے سے کنفیوژن پھیلی اور کانگریس کے ناکام نیتا راہول گان� [..]مزید پڑھیں

  • نیک تمناؤں کا خون اور احتساب کے گورکن

    جانے کیوں مملکت خداداد میں ہمیشہ خیر کی نیک تمناؤں کا خون ہوتا رہے گا؟ غضبناک کرپشن کی جو خوفناک کہانیاں بنائی گئیں اور ہمارے ہم عصر کڑے احتساب کے جو خوشنما خواب دکھاتے رہے اور تیزاب کی بھٹیوں میں کرپٹ مافیاز کو ڈبو دینے کی عبرتناک منظر نگاری کرتے رہے، وہ سب کی سب شرمندگی کے ج� [..]مزید پڑھیں

  • انسانی حقوق پر منافقت

    ہیومن رائٹس واچ کی سال 2020 کی رپورٹ میں پاکستان اور بھارت میں انسانی حقوق کی پامالی کا پہلے سے بھی زیادہ شدید نوٹس لیا گیا ہے۔ مجال ہے کہ دونوں ملکوں کے حکام بالا کے کانوں پہ جوں بھی رینگے۔  البتہ دہلی اور اسلام آباد اپنی اپنی انسان کُشی پہ شرمندہ ہوئے بغیر انسانی حقوق کی عل [..]مزید پڑھیں

  • حکومت کا کھلاڑی

    اب ترجمانوں کی فوج ظفر موج منہ دکھائے بھی تو کیسے، جب خود وزیراعظم نے اعترافِ ناکامی کر لیا۔ عمران خان صاحب کو ان کی صاف گوئی پہ داد دیے بغیر نہیں رہا جا سکتا۔ موصوف نے اعتراف کر ہی لیا کہ سو روز کے ہنی مون پیریڈ میں پتا ہی نہیں چلا کہ وہ کہاں آن پھنسے تھے۔ پھر بھی اُنہوں نے بغی [..]مزید پڑھیں

  • قضائے الٰہی اور انسانی گناہوں کی سزا

    علامہ خادم حسین رضوی قضائے الٰہی سے رحلت کرگئے، ﷲ کی مرضی میں کس کو کیا دخل؟ وہ کئی روز سے بخار میں مبتلا تھے، سانس کی تکلیف تھی اور کھانسی بھی آرہی تھی ۔ تادم تحریر دسیوں ہزار لوگ کسی بھی طرح کی احتیاطی تدابیر کیے بغیر ان کے جنازے میں شریک ہوئے اور کورونا (قضائے الٰہی؟) کی پروا [..]مزید پڑھیں

  • امریکہ کی واپسی اور چین کے بدلتے تیور

    لیجئے امریکی انتخابات نے  پہلے امریکہ  کے ناٹک باز ٹرمپ کو جاتا کیا اور عالمی مالیاتی اجارہ داری کے مفاد میں بائیڈن کے انتخاب سے امریکہ کی عالمی اداروں، اتحادیوں اور عالمگیریت کی جانب واپسی ہونے کو ہے۔ بے رونق عالمی اداروں، بے وقعت ہوتے اتحادوں اور عالمی منڈی کی رسد کی � [..]مزید پڑھیں