امتیاز عالم

  • دہشت و فساد کی نہ ختم ہونے والی حکمت

    پشاور کی پولیس لائنز میں خود کش دھماکے میں سو سے زیادہ سپاہیوں کی اندوہناک شہادت سے ایک بار پھر مذہبی دہشت گردی کے عفریت نے سر اٹھالیا ہے۔ اسلامی نظریے پہ قائم ایک قومی سلامتی کی ریاست کیلئے اس سے بڑا تازیانہ کیا ہوگا؟ چالیس برس سے جاری جہادی حکمتِ عملی کے ہاتھوں جو تباہی مچی [..]مزید پڑھیں

  • خیالِ نو کے پرانے سوداگر اور تعمیرِ نو

    کری کنگالی کے دور میں آج کل بڑا چرچا ہے پاکستان بارے خیال نو کے پرانے سوداگروں کی درفنطنیوں کا۔ معاشی دیوالیے کے آگے فکری بے بسی کا عالم یہ ہے کہ آئی ایم ایف کے گھسے پٹے نسخے کے سوا کسی کو کچھ سجھائی نہیں دے رہا۔ خواص کے قبضے کا ذکر تو بہت ہے، لیکن ”اصلاح احوال“ غریبوں [..]مزید پڑھیں

  • سلامتی اور کنگالی

    سلامتی اور کنگالی کا اضدادِ مجموعہ بن کے رہ گیا ہے میرا پاکستان۔ اور قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے کہ سلامتی سنبھلی ہے، نہ کنگالی! وہی سیاسی قیادت، وہی سلامتی کے رکھوالے، وہی مستقل بحران، وہی بوسیدہ معاشی و تزویراتی نظریات اور وہی کرم خوردہ اعلانات۔ ایسے میں کسی بڑی � [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پرویز الٰہی کے ہاتھوں سیاست یرغمال

    یوں لگتا ہے کہ ملک میں جاری خوفناک سیاسی کشمکش چوہدری پرویز الٰہی کے ہاتھوں یرغمال ہوگئی ہے۔ دوبڑے فریقین، تحریک انصاف اور پی ڈی ایم کو گجرات کے سیاسی ماہر نے تگنی کا ناچ نچا دیا ہے۔ بیچارے عمران خان جمعہ کے روز پنجاب اور پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے خواب کے چکنا چ� [..]مزید پڑھیں

  • خونیں 16 دسمبر

    16 دسمبر کو جب سقوط ڈھاکہ ہوا اور جب پشاور میں معصوم نونہالوں کے بہیمانہ قتل پر قلم، دل و دماغ غم و غصہ کی گرفت میں تھے۔ 51 برس بیت گئے۔ جب مشرقی پاکستان میں بنگالی بھائیوں کی نسل کُشی کی گئی جو تاریخ میں (25 مارچ تا 16 دسمبر 1971) بدترین قتل عام کے طور پر جانی جاتی ہے۔ کیا قومیں اپنے گ� [..]مزید پڑھیں

  • ہمارے بھی ہیں مہرباں کیسے کیسے

    کس کس کی کس کس فاش غلطی یا جرم پہ کوئی کیا سر پیٹے؟ پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر اس وقت محض 6.7 ارب ڈالرز ہیں جو 2019 میں 6.6 ارب ڈالرز تھے۔ یعنی چار پانچ ہفتوں کے درآمدی بل کے برابر۔ وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے وزیراعظم کے مشیر برائے ریونیو کو پشاور بھیجا کہ معلوم کریں کہ پاکستان سے کتن [..]مزید پڑھیں

  • ہوش کے ناخن اب بھی نہ لئے تو کب؟

    بحران ایسا کہ سنبھالے نہیں سنبھل رہا۔ سیاسی انتشار ہو، معاشی ابتلا یا پھر ریاستی بندوبست سب بیک وقت الجھاؤ میں ہیں۔ اور سرا ہاتھ نہیں آرہا کہ ماضی کی سب تدبیریں اُلٹ پلٹ ہوگئیں، نہ پرانے نسخے کسی کام کے رہے اور نہ ایسی کوئی سوجھ جو نئی راہ سجھا دے۔ غرض ہر کوئی اپنی اپنی دھن [..]مزید پڑھیں

  • فوجی کمانڈ کے ساتھ، نظام حکمرانی میں تبدیلی

    بروز ہفتہ، دم تحریر بس ایک ہی دعا ہے کہ عمران خان کا راولپنڈی کا جلسہ بخیر و عافیت اختتام پذیر ہو۔ وزیر آباد کا حادثہ بدتر صورت رونما نہ ہو۔ باوجود یکہ امریکی سازش کی طفلانہ کہانی اور رجیم چینج میں شامل نام نہاد سہولت کار قصۂ پارینہ ہوئے اور ایک صفحے کے سیاسی ڈرامے کا ڈراپ سین [..]مزید پڑھیں

  • انتخابات، آرمی چیف اور توشہ خانہ سے آگے

    جو طوفان بپا ہے، اُسے بلاول بھٹو نے چائے کی پیالی میں اُبال قرار دے کر عمران خان کے ”رجیم چینج کی امریکی سازش “ پر یوٹرن کو خوش آمدید کہا ہے ۔  لیکن توشہ خانہ اسکینڈل پر پے در پے یو ٹرنز نے خان کے شفاف لبادے پہ کرپشن کے نشانات کو عریاں کر دیا ہے ۔ رہی نئے آرمی چیف کی تع� [..]مزید پڑھیں

  • جو پیا چاہے اور ماحولیاتی قیامت

    سیاست کے پیالے میں یونہی طوفان بپا ہے۔ عمران کا لانگ مارچ ہو جس میں وہ اپنی ٹانگ تڑوا بیٹھے ہیں یا پھر وزیراعظم کی لندن یاترا، ہونا وہی ہے جو پیا چاہیں گے۔ جو حکومت چیف جسٹس کا اپنی مرضی کے جج لگانے کے دباؤ کے آگے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور ہو گئی، اُس میں کیا سکت ہے کہ وہ اپنی مرضی � [..]مزید پڑھیں