امتیاز عالم

  • عمران پر قاتلانہ حملے کے مضمرات

    شکر ہے کہ عمران خان ایک خوفناک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے، جس کی کہ اُنہیں کئی ذرائع سے پہلے سے ہی خبر تھی اور وہ ناقص سیکورٹی کے باوجود لانگ مارچ کے لئے روانہ ہوگئے تھے۔ واقع پیش آیا بھی تو وزیرِاعلیٰ پنجاب کے آبائی علاقے میں۔ جائے وقوع سے ملزم نوید کو گرفتار کر لیا گی� [..]مزید پڑھیں

  • لانگ مارچ: لاڈلا اور اس کے مُحسن آمنے سامنے

    فوجی قیادت سے در پردہ مذاکرات کی ناکامی پر عمران خان لاہور سے اسلام آباد بذریعہ جی ٹی روڈ اپنے لانگ مارچ پر روانہ ہوچکے ہیں۔ اس ”آزادی مارچ“ کا آغاز ارشد شریف کے انتہائی قابلِ مذمت ، قتلِ ناحق اور اس کی تدفین کے اگلے روز اور ڈائریکٹر جنرلز آئی ایس آئی اور آئی ایس پی � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی نااہلی اور سیاست کی مغفرت

    لاڈلے کے انتخاب کی طرح، اس کی نااہلی بھی متنازعہ ہوچلی ہے۔ الیکشن کمیشن نے ایک طویل تؤقف کے بعد سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف جناب عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں کرپٹ پریکٹسز، غلط بیانی، اثاثے چھپانے اور بدعنوانی کی بنیاد پر وقتی طور پر اسمبلی کی رکنیت سے ناا� [..]مزید پڑھیں

loading...
  • عمران خان کا جوا

    سابق وزیراعظم عمران خان بھی وہی رونا رو رہے ہیں کہ ان کی حکومت بے اختیار تھی اور فیصلے کوئی اور کرتا تھا۔ اسی طرح کی شکایات سابقہ منتخب وزرائے اعظم بھی کرتے آئے ہیں۔ لیکن ایک بنیادی اصولی فرق کے ساتھ۔ عمران خان کا احتجاج اس امر پہ ہے کہ مقتدرہ جس پرزور حمایت کے ساتھ انہیں حکو [..]مزید پڑھیں

  • ہائبرڈ نظام کی سڑاند

    امریکی رجیم چینج کی ”سازش“ کا بھانڈا بیچ چوراہے کیا پھوٹا کہ ہائبرڈ نظام کی سڑاند سے سیاسی تعفن ہے کہ بڑھتا ہی چلا جارہا ہے۔ اب کس کس بات پر سر دھنیں یا پیٹیں؟ سر تو صرف ہائبرڈ جعلی سویلین نظام کے دھڑن تختہ پہ دھنا جاسکتا ہے۔ آڈیو لیکس کیا ہوئیں، گمراہ کن بیانیوں سے ہوا [..]مزید پڑھیں

  • گندی سیاست

    طوفان بدتمیزی کے جلُو میں گندی سیاست سے بڑے سیاسی اختلافات تو کیا دور ہونے تھے، اس کے ہاتھوں سیلابی آفت اور معاشی بدحالی پر قومی اور بین الاقوامی توجہ بھی ماند پڑگئی ہے۔ ایک طرف وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو عالمی امداد اور قرضوں میں رعایت کے لیے اقوام متحدہ � [..]مزید پڑھیں

  • کوئی چوائس باقی نہیں

    سب سے بڑا معمہ جواس وطنِ عزیز کو درپیش ہے، وہ ہے تباہ حال لوگوں کو بحال کرنا یا پھر آئی ایم ایف کی شرائط پوری کرتے ہوئے مالیاتی خسارہ اور معاشی نمو کم کرنا۔ سیلاب کی قدرتی و انسانی آفت نے آئی ایم ایف کے حالیہ دو ریویوز کو سیلاب برد کردیا ہے۔ آفت زدہ اور بحران زدہ معیشت میں ک [..]مزید پڑھیں

  • سیلابی تباہی میں عمرانی سونامی

    اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیریس ماحولیاتی تباہی کے باعث پاکستان کے سیلاب و طوفانی بارشوں سے تباہ حال علاقوں کے دورے پہ ہیں۔ تین کروڑ تیس لاکھ بدحال لوگوں، ایک تہائی ڈوبے ہوئے پاکستان کی تباہی و بربادی بیان سے باہر ہے۔ اس وقت تک ایک اندازے کے مطابق مجموعی نقصانا [..]مزید پڑھیں

  • ماحولیاتی انصاف

    قدرت کا عذاب، قدرت کے ہاتھوں کم اور انسانوں کے ہاتھوں زیادہ پیدا کردہ ہے جس کا سامنا اس وقت دنیا کے سب سے زیادہ ماحولیاتی تباہی کا سامنا کرنے والے پاکستان کو ہے۔ ایک طرف ہماری ریاستی مشینری انسانوں اور پاک دھرتی کی سیوا کرنے کی بجائے بیرونی سلامتی کے تقاضوں سے جڑی ہے تو دوسری [..]مزید پڑھیں

  • سیلاب کی تباہ کاریاں، سیاست کی بداعمالیاں

    طوفانی بارشوں کے تیز سلسلے اور تباہ کن سیلابوں نے بلوچستان، سندھ، خیبر پختونخوا اور سرائیکی وسیب میں وہ تباہی مچائی ہے کہ 2010کے سیلاب کی شدت بھی یہ نہ تھی۔ معیشت ہے کہ اس کی ڈوبتی نبضوں کو آئی ایم ایف اور عربوں کی فیاضی کے ٹیکوں کی ضرورت ہے۔ اوپر سے پاکستان کے ڈوبتے ماحولیاتی [..]مزید پڑھیں