امتیاز عالم

  • عمران کے مخمصے

    تیشے بغیر مر نہ سکا کوہ کن اسد سرگشتۂ خمار رسوم و قیود تھا مرزا غالب کے اس شعر میں ہمارے قومی ہیرو عمران خان کی سیاست کے مخمصے سمجھ آسکتے ہیں۔ ہائبرڈ (دوغلے) نظام کے سرکس کا طربیہ اب سانحہ بنتا دکھائی پڑرہا ہے۔ لاڈلا آنکھ کا تارا نہ رہا تو مشکلوں نے ایسا آن گھیرا ہے کہ ہر کل � [..]مزید پڑھیں

  • تحریک انصاف پچھلے قدموں پر

    گزشتہ ہفتے میں تحریکِ انصاف کا اخلاقی دیوالیہ ہو گیا ہے اور عمران خان پہلی بار بیک فٹ پہ جانے پر مجبور ہوئے ہیں۔ ممنوعہ فنڈنگ کے حوالے سے تحریک انصاف کے خلاف الیکشن کمیشن کا فیصلہ کیا آیا، صداقت، امانت اور شرافت کے تمام دبیز پردے تار تار ہوئے۔  تحقیقات کے نتائج و شواہد سے � [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان اور سیاست کے بدلتے رنگ

    معیشت آزاد منڈی، سٹے بازوں اور منافع خوروں کے حوالے۔ ’تو چور، نہیں تو چور‘ کے بیانیوں میں سیاست بدنام اور سیاسی حریف دشنام طرازی کا شکار۔ عدلیہ باہم دست درازی میں غرقاب، اسٹیبلشمنٹ معاشی سلامتی کے لئے اضطراری سفارت کاری میں مصروف، روپیہ بے حال، مہنگائی بے لگام اور مع [..]مزید پڑھیں

loading...
  • پنجاب میں سیاست کی دھماچوکڑی کے مضمرات

    پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب پر پھر سے سیاسی و آئینی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ پچھلی بار حمزہ شہباز بڑی ’اکثریت‘ سے کامیاب ہوئے تھے، لیکن کامیابی کا سہرا سجانے والے تحریک انصاف کے پچیس منحرفین اپنی نشستیں گنوا بیٹھے۔ اور عمران خان نے ایک طوفانی مہم سے بیس میں سے پ [..]مزید پڑھیں

  • بجٹ: ٹھس معیشت کا پھس میزانیہ

    یہ بجٹ بھی ایک ٹھس معیشت کا پُھس میزانیہ ہے۔ بیچارہ مفتاح اسماعیل کرتا بھی کیا۔ آئی ایم ایف کو زیادہ خوش کرتا تو عوام ناراض، عوام کو خوش کرے تو آئی ایم ایف ناراض۔ پائے رفتن نہ جائے ماندن۔ معیشت کی کمر کسے تو سیاست کی کمر میں ’چُک‘۔ بجٹ اجلاس کا لوگ تین وجوہ سے انتظار کر� [..]مزید پڑھیں

  • کثیر الجہتی بحران اور پاکستان کا مستقبل

    سیاسی جماعتوں کی اقتدار کے لیے جنگ خوفناک دور سے گزررہی ہے، جانے انجام کیا ہو؟ البتہ ایک بات واضح ہے کہ سویلین قوتیں اپنے باہم تضادات کے باعث سویلین بالادستی کی خواہش سے بھی دست بردار ہوگئی ہیں۔ ایک فریق اقتدار میں واپسی کے لیے فوج کی حمایت چاہتا ہے۔ دوسرا فریق اقتدار کو مست� [..]مزید پڑھیں

  • دنگا فساد بند کرو، معیشت سنبھالو

    جو دہائیوں سے بویا گیا ہے، اس کی فصل تیار ہے۔ مفت خوری، کرایہ خوری، قرضہ خوری، دست نگری اور مانگے تانگے کی سلامتی داؤ پر ہے۔ جو نسخے پچھلی حکومتوں نے آزمائے جس میں عمران حکومت کی معاشی قلابازیاں سرفہرست ہیں، جنہیں وزیراعظم شہباز شریف بھی قلیل عرصہ میں مختلف نتائج کی غلط فہمی � [..]مزید پڑھیں

  • سیاسی سونامی اور معاشی بھونچال

    سیاسی سونامی اور معاشی بھونچال سری لنکا کو لے بیٹھا ہے۔ پاکستان بھی اپنی تاریخ کے بدترین سیاسی و معاشی بحران سے دوچار ہے۔ 25 مئی کو آئی ایم ایف سے معاشی ضمانت (بیل آؤٹ پیکیج) ملتی ہے یا نہیں اور شہباز حکومت اپنے گلے میں کانٹوں کا ہار ڈالنے پر تیار ہوتی ہے یا نہیں؟ اس کا دارومد [..]مزید پڑھیں

  • شہباز حکومت کے بڑے مخمصے

    تین روز سے لندن میں ن لیگ کے قائد نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے پارٹی اراکین کی مشاورت جاری ہے۔ اگلے 48گھنٹوں میں اتحادیوں کے ساتھ اتفاق رائے سے شہباز حکومت کوئی اہم اعلانات کرنے جارہی ہے۔ ان ممکنہ اہم اعلانات کا تعلق موجودہ حکومت کے چار بڑے مخمصوں سے ہے� [..]مزید پڑھیں

  • عمران خان کی اگلی مہم جوئی

    عمران خان اس وقت اپنی عوامی مقبولیت کے عروج پہ ہیں۔ ساڑھے تین برس کی حکومت کی بدترین کارکردگی کے باوجود ان کے جلسوں میں لوگوں کی شرکت اور جوش و خروش پہلے سے کہیں زیادہ ہے۔ ان کے چاہنے والا ہجوم مرنے مارنے کو تیار ہے۔  عمران خان کا کرپشن مخالف بیانیہ بھی خوب بکا تھا اور اب امر [..]مزید پڑھیں