راج سنگھاسن ڈانوا ڈول
- تحریر امتیاز عالم
- 10/24/2021 2:43 PM
- 5610
راج سنگھاسن تو ڈانواڈول ہی ہے، ملک کا سب کچھ تحلیل ہونے کی جانب بڑھ رہا ہے۔ دست نگر معیشت کا لا ینحل بحران بے قابو ہوچلا ہے۔ پاکستان دنیا کا چوتھا مہنگا ترین ملک بن چکا ہے اور مہنگائی ہے کہ ہر روز چھلانگیں مار رہی ہے۔ ستر فیصد آبادی کے لئے دو وقت کی روٹی کا حصول مشکل تر ہوچک [..]مزید پڑھیں