امریکی استعمار: سائیگان سے کابل تک
- تحریر امتیاز عالم
- 08/15/2021 5:24 PM
- 5460
تین ہزار سے زائد امریکی فوجی کابل بھیجے گئے ہیں کہ وہ ہیلی کاپٹروں اور جہازوں پر امریکی سفارتی و دیگر عملے کو بحفاظت نکال سکیں۔ ایک ہزار فوجی قطر اور چار ہزار کویت میں اُن کی ہنگامی مدد کے لئے تیار ہوں گے۔ منظر کچھ ویسا ہی ہے جیسا دنیا نے 1975 میں ویت نامیوں کے ہاتھوں شکست کھا کر [..]مزید پڑھیں